جمال شاہ کاکڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمال شاہ کاکڑ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمال شاہ کاکڑ ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

جمال شاہ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-263 (کوئٹہ-2) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 27,168 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار سالار خان کاکڑ نے 25,366 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-263 - Quetta 2"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024 
  2. "NA-263 Quetta 2"۔ Geo News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024