جمال پور، بنگلہ دیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

জামালপুর
شہر اور میونسپلٹی
متناسقات: 24°55′30″N 89°56′35″E / 24.925°N 89.943°E / 24.925; 89.943
ملک بنگلادیش
ڈویژنمیمن سِنگھ ڈویژن
اضلاعجمال پور ضلع
حکومت
 • قسممیئر-کونسل حکومت
 • مجلسجمال پور میونسپل کارپوریشن
رقبہ
 • کل55.2 کلومیٹر2 (21.3 میل مربع)
آبادی [1]
 • کل142,764
 • کثافت2,600/کلومیٹر2 (6,700/میل مربع)
منطقۂ وقتبنگلا دیش ٹائم (UTC+6)
National Dialing Code+880

جمال پور بنگلہ دیش کے میمن سنگھ کے ڈویژن میں ضلع جمال پور کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ یہ پرانے برہم پترا ندی کے کنارے واقع ہے۔ 2011ء تک اس کی آبادی 142,764 تھی جس میں 96.51% مسلمان اور 3.46% ہندو تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Community Tables: Jamalpur" (PDF)۔ bbs.gov.bd۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ November 2014۔ 29 ستمبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2023