جوہر حیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، LifeGem اور یادگاری ہیرا۔

جوہرِ حیات (life gem [یہاں مراد ادارہ نہیں]) کی اصطلاح ایسے جواہر (سنگ جواہر) کے لیے اختیار کی جاتی ہے جن کو کسی نا کسی حیاتی ذارئع سے carbon اخذ کر کے مصنوعی طور پر ایک مختبر میں ہیرے یا کسی اور جوہر کی شکل دی گئی ہو۔ ایسا عام طور پر عزیز یا اپنے کسی پالتو جانور کی موت کے بعد اس کی یادگار حاصل کرنے کے رجحان کے تحت کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے ان جواہر کو یادگاری ہیرے (memorial diamond) کے نام سے بھی منسوب کیا جاتا ہے؛ یہ صنعت کیمیائی و طبیعیاتی، اصطناعی ہیرے (synthetic diamonds) سے تعلق رکھتی ہے۔