جیلالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیسویں صدی کے آغاز میں جیلالہ موسیقاروں کا ایک گروپ۔

جیلالہ (انگریزی: Jilala) (عربی: طريقة جيلاﻟﻴـة / جيلالة) تصوف کی المغرب کی ایک پرجوش اور موسیقی کے ساتھ علاج طریقہ ہے۔ جیلالہ المغرب کا قدیم ترین مسلم معاشرہ ہے، جس کا نام صوفی عبد القادر جیلانی کے نام پر رکھا گیا ہے، المغرب میں انھیں مولائے عبد القادر جیلالی یا بوآلام جیلی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Morocco: Jilala Confraternity (Maroc: Confrérie des Jilala) - Abdelkader Ben Mouiha | Songs, Reviews, Credits"۔ AllMusic (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020