حافظ المنذری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حافظ المنذریمشہور محدث اور مؤرخ ہیں

نام[ترمیم]

ابو محمد عبد العظیم بن عبد القوی بن عبد اﷲ بن سلامہ بن سعد [1]

ولادت[ترمیم]

حافظ النذری کی پیدائش 581ھ بمطابق 1185ء میں ہے۔

تالیفات[ترمیم]

  • الترغيب والترهيب.
  • مختصر صحيح مسلم.
  • مختصر سنن أبي داود.
  • التكملة لوفيات النقلة.
  • أجوبة على أسئلة في الجرح والتعديل

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 656ھ بمطابق 1258ء مصر میں ہوئی اور قرافہ میں مدفون ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الترغیب والترہیب۔ بیروت، لبنان : دار الکتب العلمیہ،
  2. [[ http://www.mawsoah.net آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawsoah.net (Error: unknown archive URL) |الموسوعة العربية العالمية]]