حالت کی مساوات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طبیعیات اور حرحرکیات میں حالت کی مساوات متغیر حالت کے متعلق حرحرکیاتی مساوات ہے جو کسی طبیعی حالات کے زیرِ اثر مادے کی حالت بیان کرتا ہے جیسا کہ دباؤ، حجم، حرارت یا اندرونی توانائی. حالت کی مساوات سیال مادہ، سیال مادہ کا مرکب اور ستاروں کی اندرونی خصوصیات بیان کرتا ہے۔