دباؤ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے.
سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے.
فہرست |
وضاحت [ترمیم]
دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے. اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے.
کلیہ [ترمیم]
حساباً:
جہاں:
دباؤ ہے,
قوّت ہے,
رقبہ ہے.
اِکائی [ترمیم]
اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے. پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے.
مزید دیکھیں [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں دباؤ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |

دباؤ ہے,
رقبہ ہے.