مندرجات کا رخ کریں

حبیب بلقیس بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ٓآپ اردوزبان کی ادیبہ تھیں ۔ کافی عرصہ تک آپ ادبی مجلہ "مستورات" کراچی کی ادارت بھی کرتی رہیں۔آپ نے کراچی شہر میں عمر کا بیشتر حصہ گزارا۔ [1]

وفات[ترمیم]

19 ، مارچ 1972ء کو کراچی شہر میں داعئی اجل کو لبیک کہا ۔ آپ کی تدفین "گذری" کراچی میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ73