حصولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حصولی (acquired) کا لفظ سائنس اور بالخصوص طب و حکمت میں ایک ایسی کیفیت ، یا کردار یا رویۓ یا مرض کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے کہ جو کسی جاندار میں پیدائشی طور پر موجود نہیں ہو بلکہ اسکو اس جاندار نے پیدا ہونے کے بعد یا تو سیکھا ہو یا اپنے ماحول سے حاصل کی ہو۔ جبکہ پیدائشی طور پر موجود ہو تو اس کیفیت یا خاصیت کو خلقی (innate) کہا جاتا ہے۔