حماد بن ابی سلیمان
حماد بن ابی سليمان | |
---|---|
معلومات شخصية | |
پیدائش | القرن 7 کوفہ |
وفات | سنة 737 کوفہ |
رہائش | کوفہ |
الحياة العملية | |
تعلم لدى | ابراہیم بن يزيد نخعی، عامر بن شراحیل شعبی، انس بن مالک |
مشہور تلامذہ | أبو حنيفة النعمان، وسليمان بن مهران الاعمش ، سفيان ثوری |
پیشہ | فقیہ، ومُحَدِّث |
مجال العمل | فقہ، علم حدیث |
تعديل مصدري - تعديل |
حماد بن ابی سلیمان رحمہ اللہ علیہ(وفات: 120ھ) آپ کوفہ کے ایک فقیہ ، عالم اور محدث تھے۔آپ امام ابو حنیفہ النعمان کے شیخ اور استاد ہیں،۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ اپنی وفات تک تقریباً اٹھارہ سال یا اس سے زیادہ عرصے تک ان کے ساتھ رہے۔ آپ کا شمار کوفہ کے تابعین فقہا میں ہوتا ہے۔آپ نے ابراہیم النخعی رحمہ اللہ علیہ سے فقہ کی تعلیم حاصل کی ۔[1]
وفات[ترمیم]
آپ کی وفات تقریباً 120ھ/737ء میں ہوئی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ سير أعلام النبلاء للذهبي آرکائیو شدہ 2017-06-27 بذریعہ وے بیک مشین