حول مائلہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Esotropia
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
Right Esotropia.PNG
اکڈ-10 H50.0, H50.3
اکڈ-9 378.0

حولِ مائلہ (esotropia) کو حول داخلی بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد ایسے حول (strabismus) کی ہوتی ہے جس میں دونوں آنکھوں کا خطِ تاک یا بصری محور (visual axis) ایک دوسرے کو تنسیخ کرتا ہوا ہوتا ہے یا دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک آنکھ کا بصری محور ، دوسری آنکھ کے بصری محور کی جانب مائل ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس مرض کے نام میں مائلہ (tropia) کا لفظ لگایا جاتا ہے۔ بصری محور کی اس طرح ایک دوسرے کی جانب مائل ہونے یا ایک دوسرے کی تنسیخ کرنے کی وجہ سے شفع (diplopia) یا دہری بصارت کی کیفیت پیدا ہوتی ہے[1]۔

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ایک طبی لغت روئے خط پر esotropia کا بیان
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں