خاران، صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران کا شہر ہے۔ ضلع خاران کو 1952 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔ خاران تین تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2005 کے اندازے کے مطابق خاران کی آبادی 250،000 ہے۔ یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔