"رام پونیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''رام پونیانی''' {{دیگر نام|انگریزی=Ram Puniyani}} سابقًا بائیو میڈیکل انجینئر اور سابقًا سینئر طبی افسر رہ چکے ہیں اور [[انڈین انصٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی]] کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ وہ [[1973ء]] میں اپنے طبی کریئر شروع کیے تھے اور 27 سال تک آئی آئی ٹی میں مختلف حیثیتوں کے تحت برسر خدمت رہے ہیں، جس کا آغاز [[1977ء]] میں ہوا تھا۔ [[دسمبر]] [[2004ء]] میں انہوں نے رضا کارانہ طور پر وظیفہ حسن خدمت اختیار کیا۔ اس کا مقصد انہوں نے یہ بتایا کہ وہ ملک بھر میں "فرقہ وارانہ ہم آہنگی" کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔<ref> |

[http://m.ideaindia.com/by_now.php?id=1819-COMMUNALISM:%20%20INDIA Book listing "Communalism: India's Nemesis", IdeaIndia.com] |
[http://m.ideaindia.com/by_now.php?id=1819-COMMUNALISM:%20%20INDIA Book listing "Communalism: India's Nemesis", IdeaIndia.com] |
||
</ref><ref>{{Cite web |url=http://uohherald.commuoh.in/communalism-and-terrorism/ |title=Abu Saleh, Communalism and Terrorism, UoH Herald, University of Hyderabad, 18 ستمبر 2013 |access-date=2020-03-27 |archive-date=2017-06-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170615124102/http://uohherald.commuoh.in/communalism-and-terrorism/ |url-status=dead }}</ref> وہ انسانی حقوق کی سرگرمیوں سے جڑے ہیں جو کچھ لوگوں کے مطابق "بھارت میں بنیاد پرستی عروج پانے والی فضا" کی مخالفت کا حصہ ہیں۔<ref> |
|||
</ref><ref> |
|||
[http://uohherald.commuoh.in/communalism-and-terrorism/ Abu Saleh, Communalism and Terrorism, UoH Herald, University of Hyderabad, 18 ستمبر 2013] |
|||
</ref> وہ انسانی حقوق کی سرگرمیوں سے جڑے ہیں جو کچھ لوگوں کے مطابق "بھارت میں بنیاد پرستی عروج پانے والی فضا" کی مخالفت کا حصہ ہیں۔<ref> |
|||
[http://www.tiss.edu/tiss-attachements/events/list_of_/at_download/file National Seminar on Socio-Economic and Educational Status of Muslims in Maharashtra, Tata Institute of Social Sciences, 2009] |

{{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20120906140926/http://www.tiss.edu/tiss-attachements/events/list_of_/at_download/file |date=6 September 2012 }}</ref><ref> |
{{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20120906140926/http://www.tiss.edu/tiss-attachements/events/list_of_/at_download/file |date=6 September 2012 }}</ref><ref> |
نسخہ بمطابق 03:01، 30 دسمبر 2020ء
رام پونیانی | |
---|---|
(انگریزی میں: Ram Puniyani) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 اگست 1945ء (79 سال) ناگپور |
شہریت | بھارت برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | انجینئر ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | حیاتی ہندسیات ، نظریاتی صحافت |
ملازمت | انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
درستی - ترمیم |
رام پونیانی (انگریزی: Ram Puniyani) سابقًا بائیو میڈیکل انجینئر اور سابقًا سینئر طبی افسر رہ چکے ہیں اور انڈین انصٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ وہ 1973ء میں اپنے طبی کریئر شروع کیے تھے اور 27 سال تک آئی آئی ٹی میں مختلف حیثیتوں کے تحت برسر خدمت رہے ہیں، جس کا آغاز 1977ء میں ہوا تھا۔ دسمبر 2004ء میں انہوں نے رضا کارانہ طور پر وظیفہ حسن خدمت اختیار کیا۔ اس کا مقصد انہوں نے یہ بتایا کہ وہ ملک بھر میں "فرقہ وارانہ ہم آہنگی" کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔[2][3] وہ انسانی حقوق کی سرگرمیوں سے جڑے ہیں جو کچھ لوگوں کے مطابق "بھارت میں بنیاد پرستی عروج پانے والی فضا" کی مخالفت کا حصہ ہیں۔[4][5] انہوں اپنے کئی لیکچروں میں یہ واضح کیا ہے کہ ہندوستان کی قرون وسطٰی کی ہندو مسلم کے چشمے سے دیکھنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔ اس کی مثالیں انہوں نے یہ دی اورنگزیب کا سپہ سالار راجا جے سنگھ ایک ہندو راجپوت تھے۔ ایضًا شیواجی کی فوج میں کئی مسلمان بڑے عہدوں پر فائز تھے۔ جس وقت کہ شیواجی کا سامنا افضل خان سے ہوا تھا، اس وقت شیواجی کے ساتھ ان کا بااعتماد شخص ایک مسلمان تھا، جب کہ افضل خان کے یہاں ایک ہندو بااعتماد شخص اس وقت موجود تھا۔ بھارت میں کافی فرقہ وارانہ بھید بھاؤ کے باوجود آج بھی کئی ہندو عبادت گاہوں کی تولیت مسلمانوں کے ہاتھوں میں جب کہ ہندو اصحاب بھی کافی عقیدت اور احترام سے درگاہوں، چھلوں، مسجدوں وغیرہ میں جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2020
- ↑ Book listing "Communalism: India's Nemesis", IdeaIndia.com
- ↑ "Abu Saleh, Communalism and Terrorism, UoH Herald, University of Hyderabad, 18 ستمبر 2013"۔ 15 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020
- ↑ National Seminar on Socio-Economic and Educational Status of Muslims in Maharashtra, Tata Institute of Social Sciences, 2009 آرکائیو شدہ 6 ستمبر 2012 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Ram Puniyani at World People's Blog