"قائد اعظم کالج برائے طب" کے نسخوں کے درمیان فرق
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
کالج درج ذیل اداروں سے معروف ہے۔ |
کالج درج ذیل اداروں سے معروف ہے۔ |
||
* کونسل برائے دندان و طب، پاکستان<ref>{{Cite web |url=http://www.pmdc.org.pk/AboutUs/RecognizedMedicalDentalColleges/tabid/109/Default.aspx |title=PMDC Recognition Status |access-date=2016-07-27 |archive-date=2010-08-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100819060118/http://www.pmdc.org.pk/AboutUs/RecognizedMedicalDentalColleges/tabid/109/Default.aspx |url-status=bot: unknown }}</ref> |

* یونیورسٹی برائے طبی علوم، لاہور<ref> |
* یونیورسٹی برائے طبی علوم، لاہور<ref>{{Cite web |url=http://www.uhs.edu.pk/registration/affinst.html |title=University of Health Sciences Affiliation |access-date=2016-07-27 |archive-date=2018-12-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181226032844/http://www.uhs.edu.pk/registration/affinst.html |url-status=dead }}</ref> |
||
دوسرے ملحقہ اداروں میں بین الاقوامی جال برائے تحقیق و علاج سرطان اور سیپلا انجمن شامل ہیں۔ |
دوسرے ملحقہ اداروں میں بین الاقوامی جال برائے تحقیق و علاج سرطان اور سیپلا انجمن شامل ہیں۔ |
||
[[تصویر:Qmc4.jpg|بائیں|تصغیر|250x250px|قائداعظم کالج برائے طب کا منطر]] |
[[تصویر:Qmc4.jpg|بائیں|تصغیر|250x250px|قائداعظم کالج برائے طب کا منطر]] |
نسخہ بمطابق 21:15، 30 دسمبر 2020ء
قائد اعظم کالج برائے طب بہاولپور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
قائد اعظم کالج برائے طب کی بنیاد 2 دسمبر 1971ء کو گورنر پنجاب لفٹینٹ جنرل (ر) عتیق الرحمان کی جانب اس کے سنگ بنیاد رکھے جانے سے رکھی گئی۔ یہ کالج وکٹوریہ ہسپتان بہاولپور اور یونیورسٹی برائے علوم صحت لاہور سے طبی تربیت کے لیے ملحق ہے۔
طرز تعمیر
اس کا نقشہ عبد الرحمن حئی نے بنایا۔ یہ کسی پاکستانی ماہر تعمیرات کی جانب سے درنوئی طور پر منصوبہ سے تیار کردہ طبی کالج کا پہلا احاطہ ہے جو اے آر حئی کے تعمیراتی انداز کی خصوصیات رکھتا ہے۔
عمارت کے نقشہ میں قدرتی موسم کو قابو کرنے کی خصوصیات مثلاً ہوا کی گزر، کھڑکیوں کی منصوبہ جاتی تنصیب، سایہ کے لیے چوبارے اور صحن وغیرہ رکھی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں، محراب دار چھت غیر موصل کاری کے علاوہ ان سے گزرتی ہوئی ہوا کے ذریعے درجہ حرارت کو نیچے لانے میں بھی معاون ہیں۔ خالی دیواریں بھی غیر موصل کاری کا کام کرتی ہیں۔ اس طرح بہاولپور کے گرم اور خشک موسم سے قدرتی بچت ہوتی رہتی ہے۔
معرفت اور الحاق
کالج درج ذیل اداروں سے معروف ہے۔
دوسرے ملحقہ اداروں میں بین الاقوامی جال برائے تحقیق و علاج سرطان اور سیپلا انجمن شامل ہیں۔
فارغ التحصیل طلبہ کا سماجی جال
- ڈاکٹر عرفان احمد خان 1982ء کی جماعت کے نمائندہ
- انجمن فارغ التحصیل طلبہ قائد اعظم کالج برائے طب، شمالی امریکا
- جال فارغ التحصیل طلبہ قائد اعظم کالج برائے طب، فیس بک
- موقع جال فارغ التحصیل طلبہ قائد اعظم کالج برائے طب
حوالہ جات
- ↑ "PMDC Recognition Status"۔ 19 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016
- ↑ "University of Health Sciences Affiliation"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016