"گھونسلہ سازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Sula sula nesting in Heliotropium foertherianum.jpg|تصغیر|[[جرمنی]] کا ایک [[پرندہ]] اپنے گھونسلے سے جھانکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ]]
[[فائل:Sula sula nesting in Heliotropium foertherianum.jpg|تصغیر|[[جرمنی]] کا ایک [[پرندہ]] اپنے گھونسلے سے جھانکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ]]
'''گھونسلہ سازی''' {{دیگر نام|انگریزی=Nesting instinct}} کسی حاملہ جانور میں، خصوصًا پرندوں میں رونما ہونے والا ایک اندرونی جذبہ اور خدا داد صلاحیت ہے<ref>{{Cite journal|author=Meurisse, J. Gonzalez, A. Delsol, G. Caba, M. Levy, F. Poindron, P.|year=2005|title=Estradiol receptor-α expression in hypothalamic and limbic regions of ewes is influenced by physiological state and maternal experience|doi=10.1016/j.yhbeh.2005.02.007|pmid=15919383|journal=Hormones and Behavior|volume=48|issue=1|pages=34–43}}</ref>، جس سے کہ وہ نو آمد کنندہ بچوں کے لیے گھر بناتی ہے۔ ایک گھونسلہ کسی پرندے کے بچوں کو خوں خوار جانوروں سے بچاتا ہے<ref name=":3">{{Cite journal|date=2018-05-01|title=The evolution of nesting behaviour in Peromyscus mice|journal=Animal Behaviour|language=en|volume=139|pages=103–115|doi=10.1016/j.anbehav.2018.03.008|issn=0003-3472|last1=Lewarch|first1=Caitlin L.|last2=Hoekstra|first2=Hopi E.}}</ref> <ref name=":4">{{Cite journal|last=Torres-Lista|first=Virginia|date=15 June 2013|title=Impairment of nesting behaviour in 3xTg-AD mice|journal=Behavioural Brain Research|volume=247|pages=153–157|doi=10.1016/j.bbr.2013.03.021|pmid=23523959}}</ref>۔ ایسے بھی جانور ہے جو دوسرے جانوروں کے انڈوں کو چراتے ہیں۔ گھونسلے ایسے پرندوں سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ایک گھونسلہ ایک خاندان کے جیسا ڈھانچا بُنتا ہے۔ اس وجہ سے یہ مختلف جوڑے بنانے کے رویوں اور سماجی رکھ رکھاؤ کا آئینہ دار ہے۔ گھونسلے کئی جانداروں میں پائے جاتے ہیں، جن میں پرندے، مچھلی، گلہری، چوہے وغیرہ شامل ہیں۔<ref name=weekly>{{cite web |url=http://www.parentingweekly.com/pregnancy/pregnancy_information/nesting_instinct.htm |title=Nesting Instinct |website=Parenting Weekly |accessdate=2013-04-26}}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.womenshealthcaretopics.com/pregnancy/pregnancy_37.html |title=Nesting Instinct in Pregnancy |publisher=Womenshealthcaretopics.com |accessdate=2013-04-26}}</ref> حالانکہ گھونسلہ سازی عمومًا حاملہ ماداؤں میں دیکھی گئی ہے، تاہم یہ برتاؤ نروں اور غیر حاملہ ماداؤں میں بھی دیکھا گیا ہے۔ ان معاملات میں عمومًا محرکات حرارت پر قابو پانے سے جڑے ہیں۔ <ref name=":4" />
'''گھونسلہ سازی''' {{دیگر نام|انگریزی=Nesting instinct}} کسی حاملہ جانور میں، خصوصًا پرندوں میں رونما ہونے والا ایک اندرونی جذبہ اور خدا داد صلاحیت ہے<ref>{{Cite journal|author=Meurisse, J. Gonzalez, A. Delsol, G. Caba, M. Levy, F. Poindron, P.|year=2005|title=Estradiol receptor-α expression in hypothalamic and limbic regions of ewes is influenced by physiological state and maternal experience|doi=10.1016/j.yhbeh.2005.02.007|pmid=15919383|journal=Hormones and Behavior|volume=48|issue=1|pages=34–43}}</ref>، جس سے کہ وہ نو آمد کنندہ بچوں کے لیے گھر بناتی ہے۔ ایک گھونسلہ کسی پرندے کے بچوں کو خوں خوار جانوروں سے بچاتا ہے<ref name=":3">{{Cite journal|date=2018-05-01|title=The evolution of nesting behaviour in Peromyscus mice|journal=Animal Behaviour|language=en|volume=139|pages=103–115|doi=10.1016/j.anbehav.2018.03.008|issn=0003-3472|last1=Lewarch|first1=Caitlin L.|last2=Hoekstra|first2=Hopi E.}}</ref> <ref name=":4">{{Cite journal|last=Torres-Lista|first=Virginia|date=15 June 2013|title=Impairment of nesting behaviour in 3xTg-AD mice|journal=Behavioural Brain Research|volume=247|pages=153–157|doi=10.1016/j.bbr.2013.03.021|pmid=23523959}}</ref>۔ ایسے بھی جانور ہے جو دوسرے جانوروں کے انڈوں کو چراتے ہیں۔ گھونسلے ایسے پرندوں سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ایک گھونسلہ ایک خاندان کے جیسا ڈھانچا بُنتا ہے۔ اس وجہ سے یہ مختلف جوڑے بنانے کے رویوں اور سماجی رکھ رکھاؤ کا آئینہ دار ہے۔ گھونسلے کئی جانداروں میں پائے جاتے ہیں، جن میں پرندے، مچھلی، گلہری، چوہے وغیرہ شامل ہیں۔<ref name=weekly>{{cite web |url=http://www.parentingweekly.com/pregnancy/pregnancy_information/nesting_instinct.htm |title=Nesting Instinct |website=Parenting Weekly |accessdate=2013-04-26}}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.womenshealthcaretopics.com/pregnancy/pregnancy_37.html |title=Nesting Instinct in Pregnancy |publisher=Womenshealthcaretopics.com |accessdate=2013-04-26 |archive-date=2012-05-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120508023821/http://www.womenshealthcaretopics.com/pregnancy/pregnancy_37.html |url-status=dead }}</ref> حالانکہ گھونسلہ سازی عمومًا حاملہ ماداؤں میں دیکھی گئی ہے، تاہم یہ برتاؤ نروں اور غیر حاملہ ماداؤں میں بھی دیکھا گیا ہے۔ ان معاملات میں عمومًا محرکات حرارت پر قابو پانے سے جڑے ہیں۔ <ref name=":4" />


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 00:10، 1 جنوری 2021ء

جرمنی کا ایک پرندہ اپنے گھونسلے سے جھانکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

گھونسلہ سازی (انگریزی: Nesting instinct) کسی حاملہ جانور میں، خصوصًا پرندوں میں رونما ہونے والا ایک اندرونی جذبہ اور خدا داد صلاحیت ہے[1]، جس سے کہ وہ نو آمد کنندہ بچوں کے لیے گھر بناتی ہے۔ ایک گھونسلہ کسی پرندے کے بچوں کو خوں خوار جانوروں سے بچاتا ہے[2] [3]۔ ایسے بھی جانور ہے جو دوسرے جانوروں کے انڈوں کو چراتے ہیں۔ گھونسلے ایسے پرندوں سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ایک گھونسلہ ایک خاندان کے جیسا ڈھانچا بُنتا ہے۔ اس وجہ سے یہ مختلف جوڑے بنانے کے رویوں اور سماجی رکھ رکھاؤ کا آئینہ دار ہے۔ گھونسلے کئی جانداروں میں پائے جاتے ہیں، جن میں پرندے، مچھلی، گلہری، چوہے وغیرہ شامل ہیں۔[4][5] حالانکہ گھونسلہ سازی عمومًا حاملہ ماداؤں میں دیکھی گئی ہے، تاہم یہ برتاؤ نروں اور غیر حاملہ ماداؤں میں بھی دیکھا گیا ہے۔ ان معاملات میں عمومًا محرکات حرارت پر قابو پانے سے جڑے ہیں۔ [3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Meurisse, J. Gonzalez, A. Delsol, G. Caba, M. Levy, F. Poindron, P. (2005)۔ "Estradiol receptor-α expression in hypothalamic and limbic regions of ewes is influenced by physiological state and maternal experience"۔ Hormones and Behavior۔ 48 (1): 34–43۔ PMID 15919383۔ doi:10.1016/j.yhbeh.2005.02.007 
  2. Caitlin L. Lewarch، Hopi E. Hoekstra (2018-05-01)۔ "The evolution of nesting behaviour in Peromyscus mice"۔ Animal Behaviour (بزبان انگریزی)۔ 139: 103–115۔ ISSN 0003-3472۔ doi:10.1016/j.anbehav.2018.03.008 
  3. ^ ا ب Virginia Torres-Lista (15 June 2013)۔ "Impairment of nesting behaviour in 3xTg-AD mice"۔ Behavioural Brain Research۔ 247: 153–157۔ PMID 23523959۔ doi:10.1016/j.bbr.2013.03.021 
  4. "Nesting Instinct"۔ Parenting Weekly۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2013 
  5. "Nesting Instinct in Pregnancy"۔ Womenshealthcaretopics.com۔ 08 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2013