مندرجات کا رخ کریں

"رکن یمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 31: سطر 31:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
*[http://www.slideshare.net/guest91e2e4/the-crack-in-the-kaaba رکن یمانی کی سلائیڈز]
*[http://www.slideshare.net/guest91e2e4/the-crack-in-the-kaaba رکن یمانی کی سلائیڈز]
*[http://bazmehussain.com/page9/files/3e50c3af572b6a476af833ffac9cbb98-24.html رکن یمانی کی تصاویر]
*[http://bazmehussain.com/page9/files/3e50c3af572b6a476af833ffac9cbb98-24.html رکن یمانی کی تصاویر] {{wayback|url=http://bazmehussain.com/page9/files/3e50c3af572b6a476af833ffac9cbb98-24.html |date=20090710050633 }}
*[http://www.aimislam.com/forums/index.php?showtopic=3957&view=new مزید تفصیل]
*[http://www.aimislam.com/forums/index.php?showtopic=3957&view=new مزید تفصیل]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==
<gallery>
<gallery>

نسخہ بمطابق 19:22، 17 جنوری 2021ء

رکن یمانی

رکن یمانی خانہ کعبہ کے جنوب مغربی کونے کو کہتے ہیں۔یہ بیت اللہ کا وہ کونا ہےجو ملک یمن کی جانب واقع ہے۔ اسی لئے اس کو رکن یمانی کہتے ہیں۔

رکن سے مراد

بیت اللہ کے چاروں کو نوں پر چار ارکان ہیں

رکن یمانی کے فضائل

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: رکن یمانی اور حجر اسود دونوں جنت کے دروازے ہیں۔ [1]

عن ابن عمر قال علی الرکن الیمانی ملکان یؤمنان علی دعاء من مر بہما و ان علی الحجر الاسود ما لا یحصی۔

ترجمہ: عبد اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رکن یمانی پر دو فرشتے ہیں جو وہاں سے گذرنے والے کی دعا پر آمین کہتے ہیں اور حجر اسود پر تو بے شمار فرشتے ہوتے ہیں“۔ [2] روایت میں آیا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے مقام ابراہیم کے پیچھے اور ملا علی قاری کی روایت میں رکن یمانی پر یہ دعا فرمائی:

اللہم انک تعلم سری و علانیتی فاقبل معذرتی‘ و تعلم حاجتی فاعطنی سؤلی و تعلم ما فی نفسی فاغفر لی ذنوبی“۔ اللہم انی اسألک ایمانا یباشر قلبی و یقیناً صادقاً حتی اعلم انہ لا یصیبنی الا ما کتبت لی‘ و رضاً بما قسمت لی یا ارحم الراحمین۔

ترجمہ:․․․”اے اللہ! آپ میرے چھپے اور کھلے کے جاننے والے ہیں ‘ میری معذرت قبول فرما لیجئے اور آپ میری ضرورت کو جانتے ہیں مجھ کو میری حاجت کی چیز عطا فرما دیجئے اور آپ جانتے ہیں جو کچھ مجھ میں ہے ‘ میرے گناہ بخش دیجیئے ‘ اے اللہ! میں آپ سے وہ ایمان مانگتا ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں کہ وہ بات جو آپ نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے اور رضامندی مانگتا ہوں (اس زندگانی پر) جو آپ نے میرے لیے تقسیم فرما دی ہے“۔- [3]

استلام

رکن یمانی پر استلام کے بارے میں ملاحظہ فرمائیں: استلام، رکن یمانی پر بھی استلام کرنا مستحب ہے ۔ یہاں صرف دایاں ہاتھ یا دونوں ہاتھ رکن یمانی پر لگائے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. جامع اللطیف، ماخوذ تاریخ مکۃ المکرمۃ ج:2، ص:227
  2. الازرقی، 1/341، فضل الحجر الاسود، ص:4
  3. ذکرہ الامام علی القاری فی المناسک ،ص:94 وقال رواہ الازرقی‘ والطبرانی فی الاوسط‘ والبیہقی فی الدعوات‘ وابن عساکر‘ وورد الدر المنثور للسیوطی 1/59‘ وکنز العمال 5/57‘ وممن ذکرہ ایضا علی انہ دعاء ماثور الامام ابن الہمام فی فتح القدیر، 2/360‘ وابن حجر الہیتمی فی حاشیتہ علی مناسک النووی، ص:260‘