مندرجات کا رخ کریں

"پرواسی بھارتیہ دیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 11: سطر 11:


==سالانہ تقاریب==
==سالانہ تقاریب==
اب تک تیرہ سالانہ تقاریب منعقد ہو چکے ہیں جو بھارت اور دیگر ممالک میں منائے جاچکے ہیں۔<ref>http://www.pbd-india.com/about.html</ref>
اب تک تیرہ سالانہ تقاریب منعقد ہو چکے ہیں جو بھارت اور دیگر ممالک میں منائے جاچکے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.pbd-india.com/about.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-07-03 |archive-date=2015-03-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150313210845/http://www.pbd-india.com/about.html |url-status=dead }}</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 23:30، 3 فروری 2021ء

پرواسی بھارتیہ دیوس یا غیر مقیم بھارتیوں کے مخصوص دن 2003 سے منائے جا رہے ہیں۔ ان تقاریب کا اہتمام بھارت کی سمندرپار معاملات کی وزارت (Ministry of Overseas Indian Affairs) کرتی ہے۔ یہ ہر سال 7-9 جنوری منائے جا رہے ہیں۔

دن کی اہمیت

ہر سال 9 جنوری کو پرواسی بھارتیہ دیوس منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد سات سمندر پار بھارتی برادری کو بھارت کی ترقی میں ان کے تعاون کو سراہنا ہے۔ 9 جنوری کا انتخاب اس لیے کیا گیا کیونکہ اسی دن مہاتما گاندھی جنوبی افریقہ سے بھارت آئے تھے اور بھارت کی آزادی کی جدوجہد کی قیادت کرتے ہوئے انہوں نے ملک کو انگریزوں کے چنگل سے چھُڑایا۔

دن کا مقصد

اس دن کا مقصد بھارتی نژاد افراد کو ان کے وطن آبائی سے جوڑنا ہے۔ اس کے علاوہ بیرونی سرمایہ کاری اور جغرافیائی حدود سے دور لوگوں کو مربوط کرنا ہے۔

اعزازات اور مسائل کے حل کی طرف پیش قدمی

ان تقاریب کے دوران ان غیر مقیم بھارتیوں کو "پرواسی بھارتیہ سَمَّان ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے جنہوں نے بھارت کی ترقی میں نمایاں خدمات انجام دیے ہوں۔ اس موقع پر بھارتی نژاد افراد اپنے ساتھ پیش آنے والے مسائل پر بھی گفتگو کرتے ہیں ۔

سالانہ تقاریب

اب تک تیرہ سالانہ تقاریب منعقد ہو چکے ہیں جو بھارت اور دیگر ممالک میں منائے جاچکے ہیں۔[1]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2015