"ممتا شرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}


'''ممتا شرما''' {{دیگر نام|انگریزی=Mamta Sharma}} (ولادت: 7 ستمبر 1980ء)<ref>{{cite web|url=https://www.youtube.com/watch?v=LXtgqIlzdoI&t=8m45s|title=Musically Yours With 'Munni Badnaam' And 'Fevicol Se' Singer Mamta Sharma|last=BollywoodHungama.com|date=13 December 2012|via=YouTube}}</ref> ہندوستانی [[پس پردہ گلوکار]]ہ ہیں۔ ممتا شرما [[دبنگ]] کے گانے [[منی بدنام ہوئی]] کے لیے مشہور ہیں۔<ref name="IMDB Biography">[[imdbname:3198738|"Mamta Sharma's Profile"]]. Retrieved 20 January 2011.</ref> یہ گانا کافی مقبول تھا جس کی وجہ سے ان کو کئی ایوارڈز اور نامزدگیاں ملی، جن میں [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ]] بھی شامل ہے۔<ref name="Filmfare Awards 2011">{{cite news|title=Munni Badnaam hui a big hit|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-01-29/news-interviews/28356373_1_udaan-yash-chopra-dabangg|access-date=30 January 2011}}</ref>
'''ممتا شرما''' {{دیگر نام|انگریزی=Mamta Sharma}} (ولادت: 7 ستمبر 1980ء)<ref>{{cite web|url=https://www.youtube.com/watch?v=LXtgqIlzdoI&t=8m45s|title=Musically Yours With 'Munni Badnaam' And 'Fevicol Se' Singer Mamta Sharma|last=BollywoodHungama.com|date=13 December 2012|via=YouTube}}</ref> ہندوستانی [[پس پردہ گلوکار]]ہ ہیں۔ ممتا شرما [[دبنگ]] کے گانے [[منی بدنام ہوئی]] کے لیے مشہور ہیں۔<ref name="IMDB Biography">[[imdbname:3198738|"Mamta Sharma's Profile"]]. Retrieved 20 January 2011.</ref> یہ گانا کافی مقبول تھا جس کی وجہ سے ان کو کئی ایوارڈز اور نامزدگیاں ملی، جن میں [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ]] بھی شامل ہے۔<ref name="Filmfare Awards 2011">{{cite news|title=Munni Badnaam hui a big hit|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-01-29/news-interviews/28356373_1_udaan-yash-chopra-dabangg|access-date=30 January 2011|archive-date=2012-11-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20121104134729/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-01-29/news-interviews/28356373_1_udaan-yash-chopra-dabangg|url-status=dead}}</ref>


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

نسخہ بمطابق 01:04، 23 اپریل 2021ء

ممتا شرما
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 ستمبر 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوالیار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بھوجپوری ،  ہندی ،  پنجابی ،  بنگلہ ،  کنڑ زبان ،  تمل ،  تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ممتا شرما (انگریزی: Mamta Sharma) (ولادت: 7 ستمبر 1980ء)[1] ہندوستانی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔ ممتا شرما دبنگ کے گانے منی بدنام ہوئی کے لیے مشہور ہیں۔[2] یہ گانا کافی مقبول تھا جس کی وجہ سے ان کو کئی ایوارڈز اور نامزدگیاں ملی، جن میں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ بھی شامل ہے۔[3]

ابتدائی زندگی

ممتا شرما مدھیہ پردیش کے گوالیار کے برلا نگر میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے سینٹ پولس اسکول مورار گوالیار سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ اسکول میں انہوں نے فعال طور پر اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کیا۔ بعد میں انہوں نے مختلف خاندانی تقریبات (شادی، برات) میں بھی فن کا مظاہرہ کیا۔

پیشہ وارانہ زندگی

بالی وڈ، بنگالی فلموں کے نغمے گانے سے پہلے، ممتا شرما نے بہت سے بھوجپوری البموں کو آواز دی۔[4] ممتا شرما کو میوزک ڈائریکٹر للت پنڈت نے فلم دبنگ میں آئٹم سانگ، منی بدنام ہوئی کے لیے منتخب کیا۔

ایوارڈ

فاتح

  • 18 واں جرنلسٹ نیشنل ایوارڈ ، 2010ء - بہترین نئی فلم گلوکارہ
  • 17 ویں سالانہ اسٹار اسکرین ایوارڈ، 2011 ء- کاربن موبائلز موسیقی کا بہترین نیا ٹیلنٹ،[5] بہترین پس پردہ گلوکارہ[6]

نامزدگی

  • پہلا بگ سٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ، 2010ء - بہترین پس پردہ گلوکارہ[7]

حوالہ جات

  1. BollywoodHungama.com (13 December 2012)۔ "Musically Yours With 'Munni Badnaam' And 'Fevicol Se' Singer Mamta Sharma" – YouTube سے 
  2. "Mamta Sharma's Profile". Retrieved 20 January 2011.
  3. "Munni Badnaam hui a big hit"۔ 04 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2011 
  4. "Mamta Sharma Songs". Retrieved 6 Aug. 2015.
  5. "Karbonn Mobiles Best New Talent in Music". Retrieved 20 January 2011.
  6. "And the Award Goes to...: Best Playback Singer (Female)". Retrieved 20 January 2011.
  7. "BIG STAR Entertainment Awards 2010". Retrieved 20 January 2011.