"ہری چائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذرے
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 36: سطر 36:
ہری چائے صحت بخش پینے کے قابل چیزوں میں سے ایک ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ اور تغذیہ کے ساتھ بھری ہوئی ہے جو جسم پر طاقت ور اثر ڈالتے ہیں۔ اس میں بہتر ذہنی کار کردگی، موٹاپا سے دوری، [[کینسر]] کا کم جوکھم اور کئی دیگر فوائد شامل ہیں۔
ہری چائے صحت بخش پینے کے قابل چیزوں میں سے ایک ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ اور تغذیہ کے ساتھ بھری ہوئی ہے جو جسم پر طاقت ور اثر ڈالتے ہیں۔ اس میں بہتر ذہنی کار کردگی، موٹاپا سے دوری، [[کینسر]] کا کم جوکھم اور کئی دیگر فوائد شامل ہیں۔


ہری چائے میں زیادہ طاقت ور مرکبوں میں سے ایک اینٹی آکسیڈینٹ ایپگالاٹیچن گیلیٹ (ای جی سی جی) ہے، جس کا مطالعہ مختلف امراض کا علاج کرنے کے لیے کیا گیا ہے اور یہ اہم وجہ ہے کہ ہری [https://healthyfitesshabits.com/green-tea-on-empty-stomach/ چائے] میں ایسے اثر انگیز طبی فوائد ہیں۔<ref>[http://makemyservice.net/benefits-and-side-effects-of-drinking-green-tea/ हरी चाय (Green Tea) पीने के लाभ]</ref>
ہری چائے میں زیادہ طاقت ور مرکبوں میں سے ایک اینٹی آکسیڈینٹ ایپگالاٹیچن گیلیٹ (ای جی سی جی) ہے، جس کا مطالعہ مختلف امراض کا علاج کرنے کے لیے کیا گیا ہے اور یہ اہم وجہ ہے کہ ہری [https://healthyfitesshabits.com/green-tea-on-empty-stomach/ چائے] {{wayback|url=https://healthyfitesshabits.com/green-tea-on-empty-stomach/ |date=20210421194801 }} میں ایسے اثر انگیز طبی فوائد ہیں۔<ref>[http://makemyservice.net/benefits-and-side-effects-of-drinking-green-tea/ हरी चाय (Green Tea) पीने के लाभ]</ref>


== نقصانات ==
== نقصانات ==
سطر 42: سطر 42:


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
https://healthyfitesshabits.com/green-tea-on-empty-stomach/<nowiki/>{{حوالہ جات}}
https://healthyfitesshabits.com/green-tea-on-empty-stomach/ {{wayback|url=https://healthyfitesshabits.com/green-tea-on-empty-stomach/ |date=20210421194801 }}<nowiki/>{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:جاپانی چائے]]
[[زمرہ:جاپانی چائے]]

نسخہ بمطابق 18:34، 28 جون 2021ء

ہری چائے
ہری چائے
قسمچائے
اصل ملکچین
رنگہرا
اجزاءچائے کے پتے
متعلقہ مصنوعاتچائے


ہری چائے
روایتی چینی 綠茶
سادہ چینی 绿茶

ہری چائے یا سبز چائے (انگریزی: Green tea)، جسے اس کے انگریزی نام ہی کی مناسبت سے اکثر گرین ٹی کہا جاتا ہے، ایک مخصوص قسم کی چائے ہے جو کامیلیا سینسیس کے پتوں اور کونپلوں سے بنتی ہے کو کسی چائے بجانے کے عمومی طریقوں سے نہیں گذرے ہیں جو کالی چائے بنانے کے بھی کام میں آتے ہیں۔[1] ہری چائے کا آغاز چین میں ہوا، مگر جدید دور میں اس کی تیاری اور بنانے کا کام کئی ایشیائی ملکوں میں جاری ہے۔

صحت پر ہونے والے فوائد

ہری چائے صحت بخش پینے کے قابل چیزوں میں سے ایک ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ اور تغذیہ کے ساتھ بھری ہوئی ہے جو جسم پر طاقت ور اثر ڈالتے ہیں۔ اس میں بہتر ذہنی کار کردگی، موٹاپا سے دوری، کینسر کا کم جوکھم اور کئی دیگر فوائد شامل ہیں۔

ہری چائے میں زیادہ طاقت ور مرکبوں میں سے ایک اینٹی آکسیڈینٹ ایپگالاٹیچن گیلیٹ (ای جی سی جی) ہے، جس کا مطالعہ مختلف امراض کا علاج کرنے کے لیے کیا گیا ہے اور یہ اہم وجہ ہے کہ ہری چائے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ healthyfitesshabits.com (Error: unknown archive URL) میں ایسے اثر انگیز طبی فوائد ہیں۔[2]

نقصانات

پیٹ کے معاملے میں کیفین سب سے عام ضرر رساں ہو سکتے ہے۔ حالانکہ ہری چائے میں دیگر چایوں کے مقابلے میں کیفین کافی کم مقدار میں ہوتا ہے۔ پھر بھی یہ لوگوں لیے دقت پیدا کر سکتا ہے۔ اس مسئلہ کی وجہ یہ ہے کہ کیفین (caffeine) ہاضمے کے عمل میں شامل تیزاب (Acid) کی مقدار کو بڑھا سکتا ہے جو پیٹ درد یا متلی کی وجہ ہو سکتا ہے۔ یہ کبھی سر پر بھاری بھی ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے بے خوابی ہو سکتی ہے۔ اس کا زیادہ استعمال قے اور دل کی دھڑکنوں کا بے ضابطہ ہونا ہے۔[3]

حوالہ جات

https://healthyfitesshabits.com/green-tea-on-empty-stomach/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ healthyfitesshabits.com (Error: unknown archive URL)

  1. N Khan، H Mukhtar (2013)۔ "Tea and health: studies in humans"۔ Current Pharmaceutical Design (Literature Review)۔ 19 (34): 6141–7۔ PMC 4055352Freely accessible۔ PMID 23448443۔ doi:10.2174/1381612811319340008 
  2. हरी चाय (Green Tea) पीने के लाभ
  3. ग्रीन टी पीने के फायदे और नुकसान – Green Tea Benefits and Side Effects in Hindi