مندرجات کا رخ کریں

"گوندل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 5: سطر 5:
|country={{بھارت}} اور {{پاکستان}}
|country={{بھارت}} اور {{پاکستان}}
}}
}}
'''گوندل''' ایک [[جٹ]] [[قبیلہ]] ہے، جو [[پاکستان]] میں موجود ہے ــ[[شاہ پور]]، [[ملتان]]، [[ساہیوال]] اور گوندل بار جو [[جہلم]] اور [[چناب]] کے درمانی خطہ میں زیادہ تر آباد ہیں۔ دریائے راوی کے قریب بھی کچھ ملتے ہیں خود کو [[چوہان]] کی شاخ بتاتے ہیں۔ پہلے [[راجپوت]] کہلاتے تھے اب جٹ مشہور ہیں۔ دیگر قبائل کے ساتھ باہمی شادیاں کرتے ہیں ان کی روایات کے مطابق ان کے جد امجد پاکپتن کے جنوب میں واقع نوشہرہ سے آئےاور [[بابا فرید]] کے ہاتھوں اسلام قبول کیا تھا۔ اگر یہ واقعی ایسا ہوا تھا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ گزشتہ چھ سو برس سے اپنے موجودہ علاقوں میں رہ رہے ہیں<ref>https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=8965&ArticleTitle=Punjab%20K%20Rajputo%20Ki%20Tareekh</ref>
'''گوندل''' ایک [[جٹ]] [[قبیلہ]] ہے، جو [[پاکستان]] میں موجود ہے ــ[[شاہ پور]]، [[ملتان]]، [[ساہیوال]] اور گوندل بار جو [[جہلم]] اور [[چناب]] کے درمانی خطہ میں زیادہ تر آباد ہیں۔ دریائے راوی کے قریب بھی کچھ ملتے ہیں خود کو [[چوہان]] کی شاخ بتاتے ہیں۔ پہلے [[راجپوت]] کہلاتے تھے اب جٹ مشہور ہیں۔ دیگر قبائل کے ساتھ باہمی شادیاں کرتے ہیں ان کی روایات کے مطابق ان کے جد امجد پاکپتن کے جنوب میں واقع نوشہرہ سے آئےاور [[بابا فرید]] کے ہاتھوں اسلام قبول کیا تھا۔ اگر یہ واقعی ایسا ہوا تھا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ گزشتہ چھ سو برس سے اپنے موجودہ علاقوں میں رہ رہے ہیں<ref>{{Cite web |url=https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=8965&ArticleTitle=Punjab%20K%20Rajputo%20Ki%20Tareekh |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-08-28 |archive-date=2020-07-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200707154938/https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=8965&ArticleTitle=Punjab%20K%20Rajputo%20Ki%20Tareekh |url-status=dead }}</ref>
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[گادری]]
* [[گادری]]

نسخہ بمطابق 00:33، 13 اکتوبر 2021ء

گوندل
جٹ قبیلہ
مذہب اسلام وغیرہ…

گوندل ایک جٹ قبیلہ ہے، جو پاکستان میں موجود ہے ــشاہ پور، ملتان، ساہیوال اور گوندل بار جو جہلم اور چناب کے درمانی خطہ میں زیادہ تر آباد ہیں۔ دریائے راوی کے قریب بھی کچھ ملتے ہیں خود کو چوہان کی شاخ بتاتے ہیں۔ پہلے راجپوت کہلاتے تھے اب جٹ مشہور ہیں۔ دیگر قبائل کے ساتھ باہمی شادیاں کرتے ہیں ان کی روایات کے مطابق ان کے جد امجد پاکپتن کے جنوب میں واقع نوشہرہ سے آئےاور بابا فرید کے ہاتھوں اسلام قبول کیا تھا۔ اگر یہ واقعی ایسا ہوا تھا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ گزشتہ چھ سو برس سے اپنے موجودہ علاقوں میں رہ رہے ہیں[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020