"اعجاز درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}


'''اعجاز درانی''' (ولادت: 18 اپریل 1935ء<ref>https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=912</ref> - وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف '''اعجاز''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک [[پاکستانی قوم|پاکستانی]] [[اداکار]]، [[فلمی ہدایت کار]] اور [[فلم پروڈیوسر]] تھے۔ انہوں نے [[نور جہاں (گلوکارہ)|نور جہاں]] سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم [[ہیر رانجھا (پاکستانی فلم)|ہیر رانجھا]] ہے۔ 1 مارچ 2021 کو وہ [[لاہور]] میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔
'''اعجاز درانی''' (ولادت: 18 اپریل 1935ء<ref>{{Cite web |url=https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=912 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-03-02 |archive-date=2020-09-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200921182929/https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=912 |url-status=dead }}</ref> - وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف '''اعجاز''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک [[پاکستانی قوم|پاکستانی]] [[اداکار]]، [[فلمی ہدایت کار]] اور [[فلم پروڈیوسر]] تھے۔ انہوں نے [[نور جہاں (گلوکارہ)|نور جہاں]] سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم [[ہیر رانجھا (پاکستانی فلم)|ہیر رانجھا]] ہے۔ 1 مارچ 2021 کو وہ [[لاہور]] میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 20:18، 28 دسمبر 2021ء

اعجاز درانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جلالپور جٹاں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 مارچ 2021ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نور جہاں (1959–1979)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء[1] - وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انہوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر رانجھا ہے۔ 1 مارچ 2021 کو وہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 21 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021