"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذرا، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 8: سطر 8:


== فلمی سفر ==
== فلمی سفر ==
2000ء کی دہائی کے آغاز میں، کیرتی نے اپنے والد کی پروڈکشنز میں بننے والی کچھ فلموں مثلاً پائلٹ (2000ء)، آچانی نینکیاکشٹم (2001ء) اور کوبیران (2002ء) اور چند ٹیلی ویژن سیریلز میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کیا۔<ref name="One for the family" /><ref>{{Cite web|date=16 May 2002|title=Debutantes with a Difference|url=http://in.movies.yahoo.com/020516/113/1o69l.html|url-status=live|archive-url=https://web.archive.org/web/20040211130043/http://in.movies.yahoo.com/020516/113/1o69l.html|archive-date=15 November 2020|access-date=15 November 2020|website=Yahoo|language=en}}</ref> کوبیران کے 11 سال بعد، انہوں نے پریدرشن کی ہارر فلم گیتانجلی میں ایک اہم کردار ادا کیا، اس فلم میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔<ref>{{cite web|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/malayalam/A-star-is-born/2013/11/14/article1875959.ece|title=A star is born|work=The New Indian Express|access-date=18 November 2014}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.nowrunning.com/nishan-to-romance-keerthi/74495/story.htm|title=Nishan to romance Keerthi|date=15 July 2013|work=Nowrunning|access-date=18 November 2014}}</ref> وہ اس وقت بھی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور اپنے سمسٹر کے وقفے کے دوران گیتانجلی فلم کی شوٹنگ کی تھی۔
2000ء کی دہائی کے آغاز میں، کیرتی نے اپنے والد کی پروڈکشنز میں بننے والی کچھ فلموں مثلاً پائلٹ (2000ء)، آچانی نینکیاکشٹم (2001ء) اور کوبیران (2002ء) اور چند ٹیلی ویژن سیریلز میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کیا۔<ref name="One for the family" /><ref>{{Cite web|date=16 May 2002|title=Debutantes with a Difference|url=http://in.movies.yahoo.com/020516/113/1o69l.html|url-status=live|archive-url=https://web.archive.org/web/20040211130043/http://in.movies.yahoo.com/020516/113/1o69l.html|archive-date=15 November 2020|access-date=15 November 2020|website=Yahoo|language=en}}</ref> کوبیران کے 11 سال بعد، انہوں نے پریدرشن کی ہارر فلم گیتانجلی میں ایک اہم کردار ادا کیا، اس فلم میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔<ref>{{cite web|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/malayalam/A-star-is-born/2013/11/14/article1875959.ece|title=A star is born|work=The New Indian Express|access-date=18 November 2014}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.nowrunning.com/nishan-to-romance-keerthi/74495/story.htm|title=Nishan to romance Keerthi|date=15 July 2013|work=Nowrunning|access-date=18 November 2014|archive-date=2014-11-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20141129025524/http://www.nowrunning.com/nishan-to-romance-keerthi/74495/story.htm|url-status=dead}}</ref> وہ اس وقت بھی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور اپنے سمسٹر کے وقفے کے دوران گیتانجلی فلم کی شوٹنگ کی تھی۔


2014ء میں، کیرتھی نے اپنی اگلی فلم رنگ ماسٹر، کی جسے رفیع مکارٹن نے ہدایت کی، جس میں انہوں نے اداکار دلیپ کے ساتھ اداکاری کیا۔ اس فلم میں کیرتی نے ایک اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا،<ref>{{cite web|url=http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/malayalam/movies/news-and-interviews/Playing-a-blind-girl-is-not-an-easy-task-Keerthy-Suresh/articleshow/33651802.cms|title=Playing a blind girl is not an easy task: Keerthy Suresh|work=The Times of India|access-date=18 November 2014}}</ref> یہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔<ref>{{cite web|url=http://www.indiaglitz.com/six-months-six-months-malayalam-news-109844|title=Six months, six months|publisher=IndiaGlitz|access-date=18 November 2014}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/malayalam/Screening-the-Past/2014/07/01/article2308439.ece|title=Screening the Past|work=The New Indian Express|access-date=18 November 2014}}</ref> کیرتی نے بتایا کہ اس فلم میں کام کرنا فلم گیتانجلی میں دوہرے کردار سے زیادہ مشکل تھا۔<ref>{{cite web|url=http://www.deccanchronicle.com/140412/entertainment-mollywood/article/keerthy-suresh-%E2%80%98blind%E2%80%99-date|title=Keerthy Suresh on a 'blind' date|work=Deccan Chronicle|access-date=18 November 2014}}</ref>
2014ء میں، کیرتھی نے اپنی اگلی فلم رنگ ماسٹر، کی جسے رفیع مکارٹن نے ہدایت کی، جس میں انہوں نے اداکار دلیپ کے ساتھ اداکاری کیا۔ اس فلم میں کیرتی نے ایک اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا،<ref>{{cite web|url=http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/malayalam/movies/news-and-interviews/Playing-a-blind-girl-is-not-an-easy-task-Keerthy-Suresh/articleshow/33651802.cms|title=Playing a blind girl is not an easy task: Keerthy Suresh|work=The Times of India|access-date=18 November 2014}}</ref> یہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔<ref>{{cite web|url=http://www.indiaglitz.com/six-months-six-months-malayalam-news-109844|title=Six months, six months|publisher=IndiaGlitz|access-date=18 November 2014}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/malayalam/Screening-the-Past/2014/07/01/article2308439.ece|title=Screening the Past|work=The New Indian Express|access-date=18 November 2014}}</ref> کیرتی نے بتایا کہ اس فلم میں کام کرنا فلم گیتانجلی میں دوہرے کردار سے زیادہ مشکل تھا۔<ref>{{cite web|url=http://www.deccanchronicle.com/140412/entertainment-mollywood/article/keerthy-suresh-%E2%80%98blind%E2%80%99-date|title=Keerthy Suresh on a 'blind' date|work=Deccan Chronicle|access-date=18 November 2014}}</ref>

نسخہ بمطابق 07:13، 21 فروری 2022ء

کیرتھی سُریش
കീർത്തി സുരേഷ്
کیرتی سُریش ایک تقریب میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1992-10-17) 17 اکتوبر 1992 (عمر 31 برس)
چنائی, نمل ناڈو, بھارت
قومیت بھارتی
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب ہندومت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین جی سُریش کمار
مینکا
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ملیالم ،  تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیرتھی سُریش یا کیرتی سُریش (ولادت: 17 اکتوبر 1992ء) ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں جو تمل، ملیالم اور تیلگو زبان کی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔[2][3] آپ ملیالم پروڈیوسر سریش کمار اور تمل اداکارہ مینکا کی بیٹی ہے۔ کیرتی نے 2000ء کی دہائی کی ابتدا میں ہی سے ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات کرلی تھی اور فیشن ڈیزائن میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ فلموں میں مرکزی کردار نبھانے لگیں۔ کیرتھی نے بطور ہیروئن 2013ء میں ملیالم فلم گیتانجلی میں اپنا پہلا مرکزی کردار ادا کیا اور اس کے بعد تمل اور تیلگو میں بھی فلموں کیں۔ 2018 میں ساوتری فلم میں اداکاری کے لیے ان کو قومی فلم ایوارڈبرائے بہترین اداکارہ سے نوازا گیا۔[4]

کیرتھی سریش فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر سریش کمار کی بیٹی ہیں۔[5] کیرتھی سریش نے 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بطور بچہ اداکارہ کیریئر کا آغاز کیا اور فیشن ڈیزائن کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فلموں میں دوبارہ واپس آئیں۔

ابتدائی زندگی

کیرتی سریش 17 اکتوبر 1992ء کو بھارت کے چنئی میں ملیالم فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر سریش کمار اور تامل اداکارہ مینکا کے یہاں پیدا ہوئیں۔[6][7][8][9] اس لحاظ سے وہ تمل اور نصف ملیائی ہے۔ کیرتی نے چوتھی جماعت تک ، اپنی اسکول کی تعلیم چنئی میں مکمل کی۔[10] کیرتی کی ایک بڑی بہن ریواتھی سرش ہیں جو وی ایف ایکس ماہرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس سے قبل وہ شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے لیے کام کرچکی ہیں۔ کیرتی نے ابتدائی چار کلاسیں چنائی تمل ناڈو میں مکمل کیں اس کے بعد وہ کیندریا ودیالہ (اکیڈمی)، تروواننتاپورم میں پڑھنے چلی گئیں اور پھر چنائی واپس آکر پل اکیڈمی میں فیشن ڈیزائننگ کی ڈگری مکمل کر لی۔[11] لندن میں دو مہینے کی انٹرنشپ مکمل کرنے سے پہلے چار مہینے تک اسکاٹ لینڈ میں وقت بھی گذرا۔ اداکاری میں ایک کیریئر بنانے کے باوجود، وہ فیشن ڈیزائننگ میں کیریئر کو سنجیدگی سے اپنانے پر بھی غور کررہی ہیں۔[12] کیرتی وایلن بھی بجاتی ہیں۔[13]

فلمی سفر

2000ء کی دہائی کے آغاز میں، کیرتی نے اپنے والد کی پروڈکشنز میں بننے والی کچھ فلموں مثلاً پائلٹ (2000ء)، آچانی نینکیاکشٹم (2001ء) اور کوبیران (2002ء) اور چند ٹیلی ویژن سیریلز میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کیا۔[11][14] کوبیران کے 11 سال بعد، انہوں نے پریدرشن کی ہارر فلم گیتانجلی میں ایک اہم کردار ادا کیا، اس فلم میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔[15][16] وہ اس وقت بھی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور اپنے سمسٹر کے وقفے کے دوران گیتانجلی فلم کی شوٹنگ کی تھی۔

2014ء میں، کیرتھی نے اپنی اگلی فلم رنگ ماسٹر، کی جسے رفیع مکارٹن نے ہدایت کی، جس میں انہوں نے اداکار دلیپ کے ساتھ اداکاری کیا۔ اس فلم میں کیرتی نے ایک اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا،[17] یہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔[18][19] کیرتی نے بتایا کہ اس فلم میں کام کرنا فلم گیتانجلی میں دوہرے کردار سے زیادہ مشکل تھا۔[20]

2014ء ہی میں، کیرتھی نے کئی تمل فلموں کو سائن کیا۔ تمل زبان میں ان کی اس کی پہلی فلم، اداکار وکرم پربھو کے ساتھ ہدایت کار اے ایل ویجی کی رومانٹک مزاحیہ فلم ادہو ایننا میمام (2015ء) (ہندی ڈب نام: دو بلوان) تھی۔ فلم نے باکس آفس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا۔ 2016ء میں ان کی کئی فلمیں کامیاب رہیں، جن میں نینو شیلجا (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 3) اداکار شیرکاکتیکان کے ساتھ رجنی مرگان اور ریمو اور اداکار دھنش کے ساتھ فلم تھوڈاری شامل ہے۔

سال 2017ء میں کیرتھی نے اداکار وجے کے ساتھ تمل فلم بھیروا، اداکار نانی کے ساتھ فلم نینو لوکل (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 4) میں اداکاری کی۔

2018ء میں کیرتھی نے اداکار پون کلیان کے ساتھ اگنیاتھواسی اور سوریا کے ساتھ فلم تھانہ سیرنڈا کوٹم (ہندی فلم اسپیشل چھبیس کا ری میک) میں بھی کام کیا۔[21] فلم تھانہ سیرنڈا کوٹم ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔[22][23] اسی سال ماضی کی مشہور تیلگو اداکارہ ساوتری کی زندگی پر بننے والی تیلگو فلم مہانٹی (جو تمل زبان میں نادیگایر تھلگام میں بنائی جارہی ہے ) میں ساوتری کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔[24] 2018ء میں آپ نے اداکار وکرم کے ساتھ فلم سامے اسکوائیر، اداکار وشال کے ساتھ سنداکوزی 2 اور اداکار وجے کے ساتھ سرکار میں کام کیا۔[25][26][27]

فلموں کی فہرست

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ڈب/ری میک ایوارڈ /تبصرہ
2000ء پائلٹس چائلڈ آرٹسٹ ملیالم ، ، چائلڈ آرٹسٹ
2001ء آچانی نینکیاکشٹم چائلڈ آرٹسٹ ملیالم ، ، چائلڈ آرٹسٹ
2002ء کوبیران سدھارتھ کی بیٹی ملیالم ، ، چائلڈ آرٹسٹ
2013ء گیتانجلی گیتا/انجلی ملیالم موہن لال، ، دوہرا کردار، پہلی فلم
2014ء رِنگ ماسٹر کارتکا ملیالم دلیپ، ،
2014ء دربونی دیوی ملیالم ، ، آرٹ فلم
2015ء ادہو ایننا میمام مایا تمل وکرم پربھو، نودیپ ہندی ڈب: دوبلوان پہلی تمل فلم
2016ء نینو شیلجا شیلجا تیلگو رام پوتھنینی، ستیہ راج ہندی ڈب: سپر کھلاڑی 3 پہلی تیلگو فلم
2016ء رجنی مرگان کارتیکا دیوی تمل شیرکاکتیکان
2016ء تھوڈاری سروجا تمل دھنش، ہریش عثمان ہندی ڈب: ایکسپریس کھلاڑی
2016ء ریمو کاویہ تمل شیرکاکتیکان ہندی ڈب:ریمو
2017ء بھیروا مالاروزی تمل وجے، جگپتی بابو ہندی ڈب: بھیروا
2017ء نینو لوکل کیرتھی تیلگو نانی، نوین چندرا ہندی ڈب: سپر کھلاڑی 4
2017ء پامبھو ستائی وینی تمل بوبی سمہا
2018ء اگنیاتھواسی سوکماری تیلگو پون کلیان، انو ایمانویل ہندی ڈب: یاویڈو 3
2018ء تھانہ سیرنڈا کوٹم مدھو تمل سوریا، رمیہ کرشنن ہندی ڈب: سوریا کی گینگ

ماخوذ از ہندی: اسپیشل چھبیس

2018ء مہانٹی / نادیگایر تھلگام ساوتری تیلگو/تمل ذوالقر سلیمان،سامنتھا اکنینی، ناگ چیتنیا
2018ء سامے 2 دیا تمل وکرم
2018ء سینڈاکوزی 2 سمبھورتھی تمل وشال
2018ء

سرکار

نلا تمل وجے، ورلکشمی سرتھکمار

حوالہ جات

  1. Keerthy Suresh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2023
  2. "Characters Which Has Scope To Perform Excites Me، Says Keerthi Menaka" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ www۔filmibeat۔com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 [مردہ ربط]
  3. "సినిమా కష్టాలేవీ లేవు۔۔۔!" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ www۔eenadu۔net۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2017 [مردہ ربط]
  4. "Characters Which Has Scope To Perform Excites Me, Says Keerthi Menaka"۔ www.filmibeat.com۔ 13 June 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  5. "Menaka was treated like a queen"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2018 
  6. "Happy Birthday Keerthy Suresh: No One Can Slay The Saree Look Like The Ravishing Beauty And These Pics Are Proof"۔ Times of India۔ 17 October 2020 
  7. "సినిమా కష్టాలేవీ లేవు...!"۔ www.eenadu.net۔ 17 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2017 
  8. "Menaka was treated like a queen" 
  9. "Want to play memorable roles like mom"۔ malayalam.filmibeat.com۔ 13 June 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  10. Rinku Gupta (7 April 2015)۔ "Mayas Role Is Very Close to My Heart"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2015 
  11. ^ ا ب Nita Sathyendran (25 July 2013)۔ "One for the family"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  12. "Menaka was treated like a queen"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  13. "Keerthy Suresh's violin tribute to Thalapathy Vijay"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 22 June 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2020 
  14. "Debutantes with a Difference"۔ Yahoo (بزبان انگریزی)۔ 16 May 2002۔ 15 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2020 
  15. "A star is born"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  16. "Nishan to romance Keerthi"۔ Nowrunning۔ 15 July 2013۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  17. "Playing a blind girl is not an easy task: Keerthy Suresh"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  18. "Six months, six months"۔ IndiaGlitz۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  19. "Screening the Past"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  20. "Keerthy Suresh on a 'blind' date"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2014 
  21. "Ramya Krishnan lands crucial role in Suriya's next"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 
  22. "Thaanaa Serndha Koottam review: Critics give Suriya-starrer a thumbs-up"۔ International Business Times۔ 13 January 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020 
  23. Vikram Doctor (22 February 2013)۔ "Story of unsolved opera house burglary in Mumbai, Rs 30-L heist amused everyone by its slick execution"۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017 – The Economic Times سے 
  24. "Mahanati actor Keerthy Suresh on playing Savirtri: I'm glad I convinced her daughter with my portrayal- Entertainment News, Firstpost"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2018 
  25. "Keerthy Suresh in Saamy 2 – Times of India"۔ The Times of India 
  26. Anupama Subramanian (16 December 2016)۔ "Keerthy Suresh bags Sandakozhi 2!"۔ Deccan Chronicle 
  27. "Vijay's upcoming film titled Sarkar: Highlights"۔ 22 June 2018 

بیرونی روابط