"امیر زمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
|||
سطر 7: | سطر 7: | ||
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
||
انہوں نے [[پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[بلوچستان]] کے [[حلقہ این اے۔263]] (NA-263 (Loralai))میں [[جمیعت علمائے اسلام]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018}}</ref> |
انہوں نے [[پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[بلوچستان]] کے [[حلقہ این اے۔263]] (NA-263 (Loralai))میں [[جمیعت علمائے اسلام]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018|archive-date=2018-12-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20181224205638/https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf%20|url-status=dead}}</ref> |
||
== وفات == |
== وفات == |
نسخہ بمطابق 15:27، 11 مارچ 2022ء
امیر زمان | |
---|---|
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔263 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1950ء کی دہائی لورالائی [1] |
وفات | 7 ستمبر 2021[2] کوئٹہ [3] |
وجہ وفات | کووڈ-19 [4] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | پاکستان |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
جے یو آئی (ف) کے رہنماء مولوی امیر زمان 1952ء میں لورالائی میں پیدا ہوئے، انہوں نے سیاسی سفر کا آغاز جمعیت علماء اسلام (ف) کے ٹکٹ سے 2002ء میں قومی اسمبلی کے انتخابات سے کیا لیکن ناکام رہے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔
وہ 2013ء میں این اے 263 لورالائی سے 5 سال کیلئے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 2017ء میں ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ بھی بنے اور پوسٹل سروسز کی وزارت کا قلمدان سنبھالا۔
مولانا امیر زمان جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست تھے
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔263 (NA-263 (Loralai))میں جمیعت علمائے اسلام سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[5]
وفات
مولانا امیر زمان 8 ستمبر 2021ء کو انتقال کر گئے۔ مولانا امیر زمان کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میں کروناوائرس کے باعث زیر علاج تھے۔ مولانا امیر زمان کی تدفین آبائی علاقہ لورالائی میں کی گئی۔
حوالہ جات
- ↑ https://www.samaa.tv/news/2021/09/jui-f-leader-maulana-ameer-zaman-passes-away/
- ↑ https://www.24newshd.tv/07-Sep-2021/former-federal-minister-maulana-ameer-zaman-dies-due-to-corona — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
- ↑ https://www.samaa.tv/news/2021/09/jui-f-leader-maulana-ameer-zaman-passes-away/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
- ↑ https://www.24newshd.tv/07-Sep-2021/former-federal-minister-maulana-ameer-zaman-dies-due-to-corona
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018