"نثار ناسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
My Information
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
'''نثار ناسک''' (15 فروری 1939ء – 3 جولائی 2019ء) پاکستانی شاعر تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک ملی نغمہ ”[[دل دل پاکستان]]“ بنا جو ایک موسیقار گروپ ”[[وائٹل سائنز (بینڈ)|وائٹل سائنز]]“ نے گایا تھا۔<ref>{{cite web|url=https://dunyanews.tv/en/Entertainment/452756-Dil-Dil-Pakistan-writer-lives-miserable-life|title=Dil Dil Pakistan’s writer lives miserable life|publisher=dunyanews.tv|accessdate = 2018-08-15}}</ref> پاکستان ٹیلی ویژن نے [[اردو ادب]] میں خدمات کے اعتراف میں انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا تھا۔<ref>{{cite web|url=https://nation.com.pk/14-Jun-2015/rac-pays-tribute-to-poet-nisar-nasik |title=RAC pays tribute to poet Nisar Nasik|publisher=nation.com.pk|accessdate = 2018-08-15}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.dawn.com/news/742537/news-in-brief-16-08-12-i |title=NEWS IN BRIEF|publisher=dawn.com|accessdate = 2018-08-15}}</ref> وہ [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] میں لکھتے تھے۔ ان کی دو کتابیں ”چوتھی سمت آ نکلا“ اور ”دل دل پاکستان“ شائع ہوئیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.rekhta.org/poets/nisar-nasik/profile |title=NISAR NASIK|publisher=rekhta.org| accessdate = 2018-08-15}}</ref> تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازے گئے۔{{حوالہ درکار}}
'''نثار ناسک''' (15 فروری 1939ء – 3 جولائی 2019ء) پاکستانی شاعر تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک ملی نغمہ ”[[دل دل پاکستان]]“ بنا جو ایک موسیقار گروپ ”[[وائٹل سائنز (بینڈ)|وائٹل سائنز]]“ نے گایا تھا۔<ref>{{cite web|url=https://dunyanews.tv/en/Entertainment/452756-Dil-Dil-Pakistan-writer-lives-miserable-life|title=Dil Dil Pakistan’s writer lives miserable life|publisher=dunyanews.tv|accessdate = 2018-08-15}}</ref> پاکستان ٹیلی ویژن نے [[اردو ادب]] میں خدمات کے اعتراف میں انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا تھا۔<ref>{{cite web|url=https://nation.com.pk/14-Jun-2015/rac-pays-tribute-to-poet-nisar-nasik|title=RAC pays tribute to poet Nisar Nasik|publisher=nation.com.pk|accessdate=2018-08-15|archive-date=2018-08-15|archive-url=https://web.archive.org/web/20180815232808/https://nation.com.pk/14-Jun-2015/rac-pays-tribute-to-poet-nisar-nasik|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.dawn.com/news/742537/news-in-brief-16-08-12-i |title=NEWS IN BRIEF|publisher=dawn.com|accessdate = 2018-08-15}}</ref> وہ [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] میں لکھتے تھے۔ ان کی دو کتابیں ”چوتھی سمت آ نکلا“ اور ”دل دل پاکستان“ شائع ہوئیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.rekhta.org/poets/nisar-nasik/profile |title=NISAR NASIK|publisher=rekhta.org| accessdate = 2018-08-15}}</ref> تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازے گئے۔{{حوالہ درکار}}


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 01:51، 14 مارچ 2022ء

نثار ناسک
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 15 فروری 1943ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جولا‎ئی 2019ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دل دل پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

نثار ناسک (15 فروری 1939ء – 3 جولائی 2019ء) پاکستانی شاعر تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک ملی نغمہ ”دل دل پاکستان“ بنا جو ایک موسیقار گروپ ”وائٹل سائنز“ نے گایا تھا۔[1] پاکستان ٹیلی ویژن نے اردو ادب میں خدمات کے اعتراف میں انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا تھا۔[2][3] وہ اردو اور پنجابی میں لکھتے تھے۔ ان کی دو کتابیں ”چوتھی سمت آ نکلا“ اور ”دل دل پاکستان“ شائع ہوئیں۔[4] تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازے گئے۔[حوالہ درکار]

وفات

نثار ناسک کچھ عرصے سے جزوی طور پر بینائی سے محروم اور ایمنیزیا کے مرض میں مبتلا تھے، آخری دنوں میں کسمپرسی کی زندگی گزاری، ڈھوک رتہ (ضلع راولپنڈی) میں 3 جولائی 2019ء بروز بدھ کو وفات پا گئے۔[5]

حوالہ جات

  1. "Dil Dil Pakistan's writer lives miserable life"۔ dunyanews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  2. "RAC pays tribute to poet Nisar Nasik"۔ nation.com.pk۔ 15 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  3. "NEWS IN BRIEF"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  4. "NISAR NASIK"۔ rekhta.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  5. "دل دل پاکستان نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے"۔ express.pk۔ 3 جولائی، 2019