"احمد بن علی الثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 88: سطر 88:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.althanitree.com/ الثانی خاندان کا شجرہ نسب]
* [http://www.althanitree.com/ الثانی خاندان کا شجرہ نسب] {{wayback|url=http://www.althanitree.com/ |date=20210208053914 }}
{{QatarEmirs}}
{{QatarEmirs}}



نسخہ بمطابق 20:02، 21 مئی 2022ء

احمد بن علی الثانی
أحمد بن علي آل ثاني
امیر قطر
24 اکتوبر 1960 – 22 فروری 1972
پیشروعلی بن عبداللہ الثانی
جانشینخلیفہ بن حمد الثانی
نسلعبدالعزیز بن احمد الثانی
ناصر بن احمد الثانی
حمد بن احمد الثانی
سعود بن احمد الثانی
عبداللہ بن احمد الثانی
خالد بن احمد الثانی
Mansur بن احمد الثانی
مکمل نام
احمد بن علی بن عبداللہ بن جاسم بن محمد الثانی
خاندانالثانی
شاہی خاندانالثانی
والدعلی بن عبداللہ الثانی
پیدائش1920
دوحہ، قطر
وفات25 نومبر 1977
لندن
Monarchical styles of
امیر قطر
Reference styleعزت مآب
Spoken styleYour Highness
Alternative styleشیخ

شیخ احمد بن علی بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی, (1920–1977) (عربی: أحمد بن علي بن عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثانيقطر کے امیر تھے۔

ازواج اور اولاد

شیخ احمد بن علی الثانی نے تین شادیاں کی جن میں سے ایک دبئی کے حکمران راشد بن سعید المختوم کی بیٹی تھی۔[1] ان کے آٹھ بچے تھے جن میں 7 بیٹے اور ایک بیٹی تھی، ملاحظہ کریں :

  • عبدالعزیز بن احمد الثانی
  • شیخ ناصر بن احمد الثانی
  • شیخ حمد بن احمد الثانی
  • شیخ سعود بن احمد الثانی
  • شیخہ منیرہ بنت احمد الثانی
  • شیخ عبد اللہ بن احمد الثانی
  • شیخ خالد بن احمد الثانی
  • شیخ منصور بن احمد الثانی

وفات

شیخ احمد بن علی الثانی جلاوطنی کے بعد دبئی چلے گئے اور بعد ازاں لندن میں سکونت پزیر ہوئے اور وہیں 27 نومبر 1977 کو فوت ہوئے۔

حوالہ جات

  1. J. E. پیٹرسن (2007)۔ "خلیجی سیاست کے حکمران" (PDF)۔ گلف فیملی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013 
احمد بن علی الثانی
پیدائش: 1920 وفات: 25 نومبر 1977
شاہی القاب
ماقبل  امیر قطر
1960 – 1972 (جلاوطنی – 1977)
مابعد 

بیرونی روابط