"طاہرہ مظہر علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستان میں تحریک نسواں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 17: سطر 17:
طاہرہ پنجابی سیاستدان اور برطانوی پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ [[سکندر حیات خان]] (1892 – 1942) کی بیٹی اور سردار [[شوکت حیات خان]] (1915 – 1998) اور بیگم محمودہ سلیم خان (1913 – 2007) کی چھوٹی بہن تھیں۔<ref>Shaukat Hayat Khan 'The Nation that Lost its Soul: Memoirs', Lahore, 1993</ref>
طاہرہ پنجابی سیاستدان اور برطانوی پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ [[سکندر حیات خان]] (1892 – 1942) کی بیٹی اور سردار [[شوکت حیات خان]] (1915 – 1998) اور بیگم محمودہ سلیم خان (1913 – 2007) کی چھوٹی بہن تھیں۔<ref>Shaukat Hayat Khan 'The Nation that Lost its Soul: Memoirs', Lahore, 1993</ref>


طاہرہ اپنے شوہر کے ساتھ کمیونسٹ پارٹی اور پروگریسو پیپرز لمیٹڈ (پی پی ایل) کا حصہ تھیں۔ <ref>{{cite web |title=ذکر کچھ انقلابی عورتوں کا |url=https://www.mukaalma.com/2058/ |website=مکالمہ |language=ur |date=8 March 2017}}</ref><ref>{{cite news |last1=Desk |first1=Caravan |title=Tahira Mazhar Ali Khan - A Woman Extraordinaire |url=https://clarionindia.net/tahira-mazhar-ali-khan-a-woman-extraordinaire/}}</ref><ref>{{cite news |title=Tahira Mazhar Ali: The Peerless Communist {{!}} Peoples Democracy |url=https://peoplesdemocracy.in/2015/0531_pd/tahira-mazhar-ali-peerless-communist |work=peoplesdemocracy.in}}</ref><ref>{{cite news |title=Tahira Mazhar Ali Khan: the end of an era |url=https://dailytimes.com.pk/101179/tahira-mazhar-ali-khan-the-end-of-an-era/ |work=Daily Times |date=13 April 2015}}</ref><ref>{{cite news |title=Tahira Mazhar Ali |url=https://www.thenews.com.pk/print/31089-tahira-mazhar-ali |work=www.thenews.com.pk |language=en}}</ref>
طاہرہ اپنے شوہر کے ساتھ کمیونسٹ پارٹی اور پروگریسو پیپرز لمیٹڈ (پی پی ایل) کا حصہ تھیں۔ <ref>{{cite web |title=ذکر کچھ انقلابی عورتوں کا |url=https://www.mukaalma.com/2058/ |website=مکالمہ |language=ur |date=8 March 2017}}</ref><ref>{{cite news |last1=Desk |first1=Caravan |title=Tahira Mazhar Ali Khan - A Woman Extraordinaire |url=https://clarionindia.net/tahira-mazhar-ali-khan-a-woman-extraordinaire/ |access-date=2020-12-04 |archive-date=2021-12-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211203184336/https://clarionindia.net/tahira-mazhar-ali-khan-a-woman-extraordinaire/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite news |title=Tahira Mazhar Ali: The Peerless Communist {{!}} Peoples Democracy |url=https://peoplesdemocracy.in/2015/0531_pd/tahira-mazhar-ali-peerless-communist |work=peoplesdemocracy.in}}</ref><ref>{{cite news |title=Tahira Mazhar Ali Khan: the end of an era |url=https://dailytimes.com.pk/101179/tahira-mazhar-ali-khan-the-end-of-an-era/ |work=Daily Times |date=13 April 2015}}</ref><ref>{{cite news |title=Tahira Mazhar Ali |url=https://www.thenews.com.pk/print/31089-tahira-mazhar-ali |work=www.thenews.com.pk |language=en}}</ref>
طاہرہ مظہر علی کو جنرل محمد ضیاء الحق کی آمریت کی بھرپور مخالفت کرنے پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔ وہ خواتین کے حقوق کی جنگ کے لئے کارکنوں کے احتجاج میں شامل ہونے والی پہلی خاتون تھیں، خواتین کے حقوق پر ضیا کے حملے کی مزاحمت کر رہی تھیں۔ <ref>{{cite news |title=Torchbearer for a progressive politics |url=https://indianexpress.com/article/opinion/columns/a-torchbearer-for-progressive-politics/ |work=The Indian Express |date=28 March 2015 |language=en}}</ref>
طاہرہ مظہر علی کو جنرل محمد ضیاء الحق کی آمریت کی بھرپور مخالفت کرنے پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔ وہ خواتین کے حقوق کی جنگ کے لئے کارکنوں کے احتجاج میں شامل ہونے والی پہلی خاتون تھیں، خواتین کے حقوق پر ضیا کے حملے کی مزاحمت کر رہی تھیں۔ <ref>{{cite news |title=Torchbearer for a progressive politics |url=https://indianexpress.com/article/opinion/columns/a-torchbearer-for-progressive-politics/ |work=The Indian Express |date=28 March 2015 |language=en}}</ref>
اگرچہ وہ ایک متمول خاندان میں پیدا ہوئی تھی، لیکن 60 سال سے زیادہ عرصہ تک مزدوری اور خواتین کے حقوق کے لئے سرگرم کارکن رہیں۔ طاہرہ مظہر علی نے 1950 میں پاکستان میں ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن (DWA) تشکیل دی۔ پاکستان میں پہلی بار ان کی سربراہی میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا جہاں کھلے عام سے مطالبہ کیا گیا کہ خواتین کو مساوی حیثیت اور حقوق دیئے جائیں۔
اگرچہ وہ ایک متمول خاندان میں پیدا ہوئی تھی، لیکن 60 سال سے زیادہ عرصہ تک مزدوری اور خواتین کے حقوق کے لئے سرگرم کارکن رہیں۔ طاہرہ مظہر علی نے 1950 میں پاکستان میں ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن (DWA) تشکیل دی۔ پاکستان میں پہلی بار ان کی سربراہی میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا جہاں کھلے عام سے مطالبہ کیا گیا کہ خواتین کو مساوی حیثیت اور حقوق دیئے جائیں۔

نسخہ بمطابق 17:02، 20 اکتوبر 2022ء

طاہرہ مظہر علی
طاہرہ مظہر علی
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1924ء
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 مارچ 2015ء
قومیت پاکستان
اولاد طارق علی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سکندرحیات خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ بائیں بازو کی سیاسی و سماجی کارکن
کارہائے نمایاں رکن کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان، ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن کی بانی

طاہرہ مظہر علی (5 جنوری 1924ء۔ 23 مارچ 2015ء) بائیں بازو کی ایک پاکستانی سیاسی کارکن، خواتین کے حقوق کی مہم چلانے والی، اور بے نظیر بھٹو کی استانی تھیں۔ ان کے بچوں میں برطانوی پاکستانی سیاسی کارکن طارق علی ، [1] توصیف حیات اور آسٹریلیائی صحافی ماہر علی شامل ہیں۔[2][3]

ابتدائی اور پیشہ ورانہ زندگی

طاہرہ، برطانوی ہندوستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ انھوں نے اپنی بنیادی تعلیم لاہور کے قوئین میری اسکول سے حاصل کی۔ ان کی شادی 17 سال کی عمر میں ہوئی۔ ان کے شوہر مظہر علی خان (1917 – 1993) پاکستان ٹائمز کے ایک صحافی اور ایڈیٹر تھے اور سوشلسٹ جھکاؤ رکھتے تھے۔[4][5] طاہرہ پنجابی سیاستدان اور برطانوی پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ سکندر حیات خان (1892 – 1942) کی بیٹی اور سردار شوکت حیات خان (1915 – 1998) اور بیگم محمودہ سلیم خان (1913 – 2007) کی چھوٹی بہن تھیں۔[6]

طاہرہ اپنے شوہر کے ساتھ کمیونسٹ پارٹی اور پروگریسو پیپرز لمیٹڈ (پی پی ایل) کا حصہ تھیں۔ [7][8][9][10][11] طاہرہ مظہر علی کو جنرل محمد ضیاء الحق کی آمریت کی بھرپور مخالفت کرنے پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔ وہ خواتین کے حقوق کی جنگ کے لئے کارکنوں کے احتجاج میں شامل ہونے والی پہلی خاتون تھیں، خواتین کے حقوق پر ضیا کے حملے کی مزاحمت کر رہی تھیں۔ [12] اگرچہ وہ ایک متمول خاندان میں پیدا ہوئی تھی، لیکن 60 سال سے زیادہ عرصہ تک مزدوری اور خواتین کے حقوق کے لئے سرگرم کارکن رہیں۔ طاہرہ مظہر علی نے 1950 میں پاکستان میں ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن (DWA) تشکیل دی۔ پاکستان میں پہلی بار ان کی سربراہی میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا جہاں کھلے عام سے مطالبہ کیا گیا کہ خواتین کو مساوی حیثیت اور حقوق دیئے جائیں۔ زندگی کے آخری سالوں میں انھیں فالج کے حملے ہوئے، جس سے وہ جزوی طور پر مفلوج ہو گئی تھیں۔ انھوں نے بہت سی ممتاز پاکستانی خواتین کی استاد کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

موت اور میراث

طاہرہ مظہر علی 23 مارچ 2015 کو لاہور میں فوت ہوئیں۔[13][14][15] تجربہ کار پاکستانی صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن آئی اے رحمان نے ڈان اخبار میں انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ "سچی کارکن" تھیں۔[16] اور انہوں نے ہندوستان اور پاکستان کے مابین خواتین کے حقوق اور قیام امن کی کوششوں کے لئے ان کی خدمات کا ذکر کیا ہے۔[17]

حوالہ جات

  1. "ایک یاد ۔ایک عہد"۔ jang.com.pk 
  2. Omar Waraich (29 March 2015)۔ "Tahira Mazhar Ali: Women's rights campaigner who was the mother of Tariq Ali and acted as mentor to Benazir Bhutto"۔ Independent (UK newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2019 
  3. "Tahira Mazhar Ali Khan, 1925-2015"۔ The Friday Times (newspaper)۔ 27 March 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2019 
  4. "MEMORABLE ROMANCE: Tahira & Mazhar Ali Khan – Good Times"۔ www.goodtimes.com.pk 
  5. Shaukat Hayat Khan 'The Nation that Lost its Soul: Memoirs', Lahore, 1993
  6. "ذکر کچھ انقلابی عورتوں کا"۔ مکالمہ۔ 8 March 2017 
  7. Caravan Desk۔ "Tahira Mazhar Ali Khan - A Woman Extraordinaire"۔ 03 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2020 
  8. "Tahira Mazhar Ali: The Peerless Communist | Peoples Democracy"۔ peoplesdemocracy.in 
  9. "Tahira Mazhar Ali Khan: the end of an era"۔ Daily Times۔ 13 April 2015 
  10. "Tahira Mazhar Ali"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی) 
  11. "Torchbearer for a progressive politics"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 28 March 2015 
  12. Xari Jalil (24 March 2015)۔ "Tahira Mazhar Ali's death a profound loss to many"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2019 
  13. Our Special Correspondent (17 May 2015)۔ "Tahira Mazhar Ali – an unflinching Leftist"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی) 
  14. "Veteran leftist activist Tahira Ali laid to rest"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 24 March 2015 
  15. "جب کرکٹ نے سرحد مٹا دی"۔ Urdu News – اردو نیوز۔ 28 January 2020 
  16. "عورت مارچ جمہوریت کی لڑائی ہے"۔ urdu.geo.tv