"مجسٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 14: سطر 14:
| average_salary=
| average_salary=
}}
}}
'''مجسٹریٹ''' کی اصطلاح، مختلف ممالک اور قوانین کے مختلف نظاموں، میں ایک سویلین افسر کے لیے استعمال ہوتی ہے جو قانونی منتظم ہوتا ہے۔ [[قدیم روم]] میں مجسٹریٹس اعلیٰ ترین سرکاری افسری کا ایک عہدہ تھا جس کے پاس، عدالتی اور انتظامی امور، دونوں کے ہج اختیارات تھے۔ م دنیا کے دیگر حصوں میں جیسے کہ چین، ایک مجسٹریٹ کسی مخصوص جغرافیائی علاقے پر انتظامیہ کے لیے مجاز تھا۔ آج کے دور میں کچھ [[دائرہ اختیار|دائرہ اختیاروں]] میں مجسٹریٹ ایک عدالتی افسر ہے جو نچلی عدالت میں مقدمات کی سماعت کرتا ہے، اور عام طور پر زیادہ معمولی یا ابتدائی معاملات سے نمٹتا ہے۔ اور کچھ دائرہ اختیاروں میں (مثلاً، انگلینڈ اور ویلز)، مجسٹریٹ عام طور پر تربیت یافتہ رضاکار ہوتے ہیں جنہیں ان کے مقامی علاقوں میں فوجداری اور دیوانی معاملات سے نمٹنے کے لیے مقرر کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں مجسٹریٹ کو ایک جج سے کم اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ جج عام طور پر بڑے، زیادہ پیچیدہ مقدمات کی سماعت کرتے ہیں جبکہ مجسٹریٹ چھوٹے معاملات جیسے چھوٹے جرائم اور دیگر متعلقہ جرائم کی سماعت کرتے ہیں۔<ref>p4 and p18, Nicholas, Barry, ''An Introduction to Roman Law'' (Oxford University Press, 1975) {{ISBN|0-19-876063-9}}</ref><ref>{{Cite web |title=Diversity of the judiciary: Legal professions, new appointments and current post-holders – 2021 Statistics |url=https://www.gov.uk/government/statistics/diversity-of-the-judiciary-2021-statistics/diversity-of-the-judiciary-2021-statistics-report |access-date=2022-05-21 |website=GOV.UK |language=en}}</ref><ref>{{cite web |title= Pakistani laws|url=https://lawyersofpakistan.com/difference-between-judge-magistrate/}}</ref><ref>{{cite web |title=California Liability Law |url=https://westcoasttriallawyers.com/premises-liability/ |access-date=17 September 2022 |date=20 April 2022}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.kenyalaw.org|title=Kenyan Law: Home Page|website=www.kenyalaw.org}}</ref><ref>{{Cite web |title=Magistrates’ Court |url=https://www.judiciary.uk/you-and-the-judiciary/going-to-court/magistrates-court/ |access-date=2022-05-21 |website=www.judiciary.uk |language=en-US}}</ref><ref name=":0">{{Cite web |last=legislation.gov.uk |title=Magistrates' Court Act 1980 |url=https://www.legislation.gov.uk/ukpga/1980/43 |access-date=21 May 2022 |website=Legislation.gov.uk}}</ref><ref>{{Cite web |title=The jurisdiction of the magistrates court (Law in action: learning through scripted role plays) at UKCLE |url=https://ials.sas.ac.uk/ukcle/78.158.56.101/archive/law/students/resources-for-students/jurisdiction/index.html |access-date=2022-05-21 |website=ials.sas.ac.uk}}</ref>
'''مجسٹریٹ''' کی اصطلاح، مختلف ممالک اور قوانین کے مختلف نظاموں، میں ایک سویلین افسر کے لیے استعمال ہوتی ہے جو قانونی منتظم ہوتا ہے۔ [[قدیم روم]] میں مجسٹریٹس اعلیٰ ترین سرکاری افسری کا ایک عہدہ تھا جس کے پاس، عدالتی اور انتظامی امور، دونوں کے ہج اختیارات تھے۔ م دنیا کے دیگر حصوں میں جیسے کہ چین، ایک مجسٹریٹ کسی مخصوص جغرافیائی علاقے پر انتظامیہ کے لیے مجاز تھا۔ آج کے دور میں کچھ [[دائرہ اختیار|دائرہ اختیاروں]] میں مجسٹریٹ ایک عدالتی افسر ہے جو نچلی عدالت میں مقدمات کی سماعت کرتا ہے، اور عام طور پر زیادہ معمولی یا ابتدائی معاملات سے نمٹتا ہے۔ اور کچھ دائرہ اختیاروں میں (مثلاً، انگلینڈ اور ویلز)، مجسٹریٹ عام طور پر تربیت یافتہ رضاکار ہوتے ہیں جنہیں ان کے مقامی علاقوں میں فوجداری اور دیوانی معاملات سے نمٹنے کے لیے مقرر کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں مجسٹریٹ کو ایک جج سے کم اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ جج عام طور پر بڑے، زیادہ پیچیدہ مقدمات کی سماعت کرتے ہیں جبکہ مجسٹریٹ چھوٹے معاملات جیسے چھوٹے جرائم اور دیگر متعلقہ جرائم کی سماعت کرتے ہیں۔<ref>p4 and p18, Nicholas, Barry, ''An Introduction to Roman Law'' (Oxford University Press, 1975) {{ISBN|0-19-876063-9}}</ref><ref>{{Cite web |title=Diversity of the judiciary: Legal professions, new appointments and current post-holders – 2021 Statistics |url=https://www.gov.uk/government/statistics/diversity-of-the-judiciary-2021-statistics/diversity-of-the-judiciary-2021-statistics-report |access-date=2022-05-21 |website=GOV.UK |language=en}}</ref><ref>{{cite web |title= Pakistani laws|url=https://lawyersofpakistan.com/difference-between-judge-magistrate/}}</ref><ref>{{cite web |title=California Liability Law |url=https://westcoasttriallawyers.com/premises-liability/ |access-date=17 September 2022 |date=20 April 2022}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.kenyalaw.org|title=Kenyan Law: Home Page|website=www.kenyalaw.org}}</ref><ref>{{Cite web |title=Magistrates’ Court |url=https://www.judiciary.uk/you-and-the-judiciary/going-to-court/magistrates-court/ |access-date=2022-05-21 |website=www.judiciary.uk |language=en-US}}</ref><ref name=":0">{{Cite web |last=legislation.gov.uk |title=Magistrates' Court Act 1980 |url=https://www.legislation.gov.uk/ukpga/1980/43 |access-date=21 May 2022 |website=Legislation.gov.uk}}</ref><ref>{{Cite web |title=The jurisdiction of the magistrates court (Law in action: learning through scripted role plays) at UKCLE |url=https://ials.sas.ac.uk/ukcle/78.158.56.101/archive/law/students/resources-for-students/jurisdiction/index.html |access-date=2022-05-21 |website=ials.sas.ac.uk |archive-date=2022-07-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220701112102/https://ials.sas.ac.uk/ukcle/78.158.56.101/archive/law/students/resources-for-students/jurisdiction/index.html |url-status=dead }}</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 02:00، 2 جنوری 2023ء

مجسٹریٹ
کینیڈا کی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس سر لائمن پور ڈف
پیشہ
نامجج, جسٹس آف پیس, مجسٹریٹ
قسم پیشہ
پیشہ
شعبہ ہائے فعالیت
قانون
تفصیل
شعبہ جاتتجزیاتی ذہن، تنقیدی سوچ، غیر جانبداری، عقل
درکار تعلیم
عام طور پر بطور وکیل تجربہ ہوتا ہے (دائرہ اختیار کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے)
Fields of
روزگار
عدالتیں
متعلقہ ملازمت
بیرسٹر, مشیر قانون, پراسیکیوٹر

مجسٹریٹ کی اصطلاح، مختلف ممالک اور قوانین کے مختلف نظاموں، میں ایک سویلین افسر کے لیے استعمال ہوتی ہے جو قانونی منتظم ہوتا ہے۔ قدیم روم میں مجسٹریٹس اعلیٰ ترین سرکاری افسری کا ایک عہدہ تھا جس کے پاس، عدالتی اور انتظامی امور، دونوں کے ہج اختیارات تھے۔ م دنیا کے دیگر حصوں میں جیسے کہ چین، ایک مجسٹریٹ کسی مخصوص جغرافیائی علاقے پر انتظامیہ کے لیے مجاز تھا۔ آج کے دور میں کچھ دائرہ اختیاروں میں مجسٹریٹ ایک عدالتی افسر ہے جو نچلی عدالت میں مقدمات کی سماعت کرتا ہے، اور عام طور پر زیادہ معمولی یا ابتدائی معاملات سے نمٹتا ہے۔ اور کچھ دائرہ اختیاروں میں (مثلاً، انگلینڈ اور ویلز)، مجسٹریٹ عام طور پر تربیت یافتہ رضاکار ہوتے ہیں جنہیں ان کے مقامی علاقوں میں فوجداری اور دیوانی معاملات سے نمٹنے کے لیے مقرر کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں مجسٹریٹ کو ایک جج سے کم اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ جج عام طور پر بڑے، زیادہ پیچیدہ مقدمات کی سماعت کرتے ہیں جبکہ مجسٹریٹ چھوٹے معاملات جیسے چھوٹے جرائم اور دیگر متعلقہ جرائم کی سماعت کرتے ہیں۔[1][2][3][4][5][6][7][8]

حوالہ جات

  1. p4 and p18, Nicholas, Barry, An Introduction to Roman Law (Oxford University Press, 1975) آئی ایس بی این 0-19-876063-9
  2. "Diversity of the judiciary: Legal professions, new appointments and current post-holders – 2021 Statistics"۔ GOV.UK (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  3. "Pakistani laws" 
  4. "California Liability Law"۔ 20 April 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2022 
  5. "Kenyan Law: Home Page"۔ www.kenyalaw.org 
  6. "Magistrates' Court"۔ www.judiciary.uk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  7. legislation.gov.uk۔ "Magistrates' Court Act 1980"۔ Legislation.gov.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  8. "The jurisdiction of the magistrates court (Law in action: learning through scripted role plays) at UKCLE"۔ ials.sas.ac.uk۔ 01 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 

بیرونی روابط

سانچہ:Law