"علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم)
سطر 19: سطر 19:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.aiou.edu.pk/ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا موقع جال]
* [http://www.aiou.edu.pk/ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا موقع جال] {{wayback|url=http://www.aiou.edu.pk/ |date=20110702001457 }}
* [https://newsboy.pk/aiou-admission-spring-semester/ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایڈمیشن] www.aiou.edu.pk
* [https://newsboy.pk/aiou-admission-spring-semester/ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایڈمیشن] www.aiou.edu.pk
* [https://aioututor.pk/ AIOU Tutor] پر اپنا ٹیوٹر سرچ کریں۔
* [https://aioututor.pk/ AIOU Tutor] پر اپنا ٹیوٹر سرچ کریں۔

نسخہ بمطابق 18:57، 19 ستمبر 2023ء

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
پیپلز اوپن یونیورسٹی
شعارتعلیم سب کے لیے
قیام1974ء
ڈاکٹر نذیر اے سانگی (نائب مستشار)
انتظامی عملہ
1899
طلبہ1,121,038
مقاماسلام آباد، ، پاکستان
ویب سائٹwww.aiou.edu.pk

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک یونیورسٹی ہے جو فاصلاتی نظام تعلیم کی ایشیا کی بڑی جامعات میں شمار کی جاتی ہے۔ قائد عوام ذو الفقار علی بھٹوؒ کی عوامی حکومت نے 1974ء میں پارلیمنٹ کے ایک قانون کے تحت پیپلز اوپن یونیورسٹی قائم کی۔ بعد میں جب قائدعوام نے 1976ء کو قائداعظم اور 1977ء کو علامہ اقبال کا سال قرار دے کر صد سالہ جشن منانے کا اعلان کیا (سرکاری سطح پر 9 نومبر کو ہر سال عام چھٹی منانے کا فیصلہ ہوا ) تو علامہ اقبال کے اعزاز میں پیپلز اوپن یونیورسٹی کو بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نام دے دیا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط