مندرجات کا رخ کریں

"قانون اساسی (اصطلاح)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1: سطر 1:
'''''قانُونِ اَساسی'''''({{Lang-en|basic law}}) ''کی'' اصطلاح کچھ جگہوں پر " [[آئین]] " کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آئین کے باقاعدہ نفاذ تک ایک ''عارضی لیکن ضروری اقدام'' ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-qaanuun-e-asaasii?lang=ur|title=قانُونِ اَساسی لفظ کے معانی|website=ریختہ لغت}}</ref> <ref>{{Cite web|url=http://urdulughat.info/words/40965-%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D8%B3%DB%8C|title=قانون اساسی|website=اردو لغت}}</ref>اس کا استعمال عام طور پر ایک عبوری یا عارضی نوعیت کے لیے کیا جاتا ہے۔ [[مغربی جرمنی]] میں اصطلاح " قانونِ اساسی " ( ''Grundgesetz'' ) اس بات کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی کہ قانونِ اساسی [[جرمن اتحاد مکرر|جرمنی کے اتحادِ نو]] تک عارضی طور پر نافذ تھا۔ لیکن 1990 میں کوئی نیا آئین منظور نہیں کیا گیا اور اس کی بجائے پورے جرمن علاقے میں قانونِ اساسی ہی کو باقاعدہ آئین کے طور پر اپنایا گیا۔ قانونِ اساسی ، مقننہ کے ذریعہ منظور کردہ عام 'تحریری قانون' سے بالاتر ہوتا ہے۔
'''''قانُونِ اَساسی'''''({{Lang-en|basic law}}) ''کی'' اصطلاح کچھ جگہوں پر " [[آئین]] " کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آئین کے باقاعدہ نفاذ تک ایک ''عارضی لیکن ضروری اقدام'' ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-qaanuun-e-asaasii?lang=ur|title=قانُونِ اَساسی لفظ کے معانی|website=ریختہ لغت}}</ref> <ref>{{Cite web|url=http://urdulughat.info/words/40965-%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D8%B3%DB%8C|title=قانون اساسی|website=اردو لغت|access-date=2023-02-21|archive-date=2023-02-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20230221185435/http://urdulughat.info/words/40965-%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D8%B3%DB%8C|url-status=dead}}</ref>اس کا استعمال عام طور پر ایک عبوری یا عارضی نوعیت کے لیے کیا جاتا ہے۔ [[مغربی جرمنی]] میں اصطلاح " قانونِ اساسی " ( ''Grundgesetz'' ) اس بات کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی کہ قانونِ اساسی [[جرمن اتحاد مکرر|جرمنی کے اتحادِ نو]] تک عارضی طور پر نافذ تھا۔ لیکن 1990 میں کوئی نیا آئین منظور نہیں کیا گیا اور اس کی بجائے پورے جرمن علاقے میں قانونِ اساسی ہی کو باقاعدہ آئین کے طور پر اپنایا گیا۔ قانونِ اساسی ، مقننہ کے ذریعہ منظور کردہ عام 'تحریری قانون' سے بالاتر ہوتا ہے۔


== اشتقاقیات ==
== اشتقاقیات ==

نسخہ بمطابق 06:58، 1 اکتوبر 2023ء

قانُونِ اَساسی(انگریزی: basic law) کی اصطلاح کچھ جگہوں پر " آئین " کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آئین کے باقاعدہ نفاذ تک ایک عارضی لیکن ضروری اقدام ہے۔[1] [2]اس کا استعمال عام طور پر ایک عبوری یا عارضی نوعیت کے لیے کیا جاتا ہے۔ مغربی جرمنی میں اصطلاح " قانونِ اساسی " ( Grundgesetz ) اس بات کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی کہ قانونِ اساسی جرمنی کے اتحادِ نو تک عارضی طور پر نافذ تھا۔ لیکن 1990 میں کوئی نیا آئین منظور نہیں کیا گیا اور اس کی بجائے پورے جرمن علاقے میں قانونِ اساسی ہی کو باقاعدہ آئین کے طور پر اپنایا گیا۔ قانونِ اساسی ، مقننہ کے ذریعہ منظور کردہ عام 'تحریری قانون' سے بالاتر ہوتا ہے۔

اشتقاقیات

قانونِ اساسی (basic law) دو الفاظ کے ملاپ سے بنا ہے۔ یعنی قانون(law) اور اساسی[3] (basic) سے۔

مزید دیکھئے

حوالہ جات

  1. "قانُونِ اَساسی لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت 
  2. "قانون اساسی"۔ اردو لغت۔ 21 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2023 
  3. "اَساسی لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت