"آری فولمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
== سوانح حیات == |
== سوانح حیات == |
||
آری فولمان [[حیفا]] میں [[مرگ انبوہ]] کے زندہ بچ جانے والے والدین کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کی بیوی بھی ایک فلم ہدایت کار ہے۔ وہ [[تل ابیب]] میں رہتے ہیں۔<ref name=Journey>{{cite news |url=https://www.nytimes.com/2008/05/19/arts/19iht-ari.1.13005821.html |title=Ari Folman's journey into a heart of darkness |first=Joan |last=Dupont |work=The New York Times |date=19 مئی 2008 |accessdate=2010-05-06 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224185348/https://www.nytimes.com/2008/05/19/arts/19iht-ari.1.13005821.html%20 |archivedate=2018-12-24 |url-status=live}}</ref> ان کے والد ”مردکئی“ [[ٹیکنیون یونیورسٹی]] میں [[طبیعی کیمیاء]] کے پروفیسر تھے اور ان کی والدہ آنکھوں کی ڈاکٹر تھیں۔ دونوں [[لوڈز گھیٹو]] سے [[مرگ انبوہ]] کے زندہ بچ جانے والے تھے۔<ref>[http://www.yadvashem.org/yv/he/exhibitions/1944/rein.asp משפחת ריין לודז'، פולין] יד ושם</ref> وہ اپنے گھرانے میں تین بچوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ وہ [[1982ء کی جنگ لبنان|پہلی لبنانی جنگ]] میں [[گولان بریگیڈ]] فوج کے سپاہی تھے۔<ref> |
آری فولمان [[حیفا]] میں [[مرگ انبوہ]] کے زندہ بچ جانے والے والدین کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کی بیوی بھی ایک فلم ہدایت کار ہے۔ وہ [[تل ابیب]] میں رہتے ہیں۔<ref name=Journey>{{cite news |url=https://www.nytimes.com/2008/05/19/arts/19iht-ari.1.13005821.html |title=Ari Folman's journey into a heart of darkness |first=Joan |last=Dupont |work=The New York Times |date=19 مئی 2008 |accessdate=2010-05-06 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224185348/https://www.nytimes.com/2008/05/19/arts/19iht-ari.1.13005821.html%20 |archivedate=2018-12-24 |url-status=live}}</ref> ان کے والد ”مردکئی“ [[ٹیکنیون یونیورسٹی]] میں [[طبیعی کیمیاء]] کے پروفیسر تھے اور ان کی والدہ آنکھوں کی ڈاکٹر تھیں۔ دونوں [[لوڈز گھیٹو]] سے [[مرگ انبوہ]] کے زندہ بچ جانے والے تھے۔<ref>[http://www.yadvashem.org/yv/he/exhibitions/1944/rein.asp משפחת ריין לודז'، פולין] יד ושם</ref> وہ اپنے گھرانے میں تین بچوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ وہ [[1982ء کی جنگ لبنان|پہلی لبنانی جنگ]] میں [[گولان بریگیڈ]] فوج کے سپاہی تھے۔<ref>{{Cite web |title=צייר לי זוועה: ראיון עם ארי פולמן |url=http://www.nrg.co.il/online/47/ART1/742/935.html |access-date=2018-06-23 |archive-date=2016-11-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161118041334/http://www.nrg.co.il/online/47/ART1/742/935.html |url-status=dead }}</ref> انہوں نے فلم و ٹیلی ویژن کی تعلیم تل ابیب یونیورسٹی کے شعبہ ڈیوڈ وائلیٹا کاٹز سے حاصل کی ہے، جہاں سے اسرائیلی فلم انڈسٹری کی کئی ذی اثر شخصیات، [[اوری سیوان]]، [[رانی بلیئر]]، [[حجی لاوی]] اور [[ایتان فاکس]] نے تعلم حاصل کی ہے۔ |
||
سنہ 2006ء میں وہ [[ہاٹ 3]] نامی چینل کے مشہور ڈرامے کے سلسلے ”[[بیتپل]]“ کے ہیڈ رائٹر تھے۔ |
سنہ 2006ء میں وہ [[ہاٹ 3]] نامی چینل کے مشہور ڈرامے کے سلسلے ”[[بیتپل]]“ کے ہیڈ رائٹر تھے۔ |
نسخہ بمطابق 01:52، 28 دسمبر 2023ء
آری فولمن | |
---|---|
آری فولمان 2008ء میں 43ویں کارلووی واری فلم فیسٹیول کے موقع پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | حیفا، اسرائیل |
دسمبر 17, 1962
رہائش | تل ابیب، اسرائیل |
شہریت | اسرائیل |
دیگر نام | آری فولمن |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایتکار، منظر نویس، فلم اسکور کمپوزر |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی [1] |
دور فعالیت | 1996–تاحال |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
آری فولمان (عبرانی: ארי פולמן) (پیدائش 17 دسمبر 1962) ایک اسرائیلی فلم ہدایت کار، منظر نویس اور فلم اسکور اور فلم اسکور کمپوزر ہے۔ وہ اینیمیٹڈ دستاویزی فلم ”والٹز ودھ بشیر“ اور براہ راست ایکشن/اینیمیٹڈ فلم ”دی کانگریس“ کی ہدایت کاری کرنے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔[2][3] ان کا اس وقت ایک اینیمیٹڈ ڈراما فلم ڈائریکٹ کرنے کا منصوبہ جو مرگ انبوہ کے دوران میں این فرینک کی زندگی کی پر مبنی ہو گی۔[4][5]
سوانح حیات
آری فولمان حیفا میں مرگ انبوہ کے زندہ بچ جانے والے والدین کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کی بیوی بھی ایک فلم ہدایت کار ہے۔ وہ تل ابیب میں رہتے ہیں۔[6] ان کے والد ”مردکئی“ ٹیکنیون یونیورسٹی میں طبیعی کیمیاء کے پروفیسر تھے اور ان کی والدہ آنکھوں کی ڈاکٹر تھیں۔ دونوں لوڈز گھیٹو سے مرگ انبوہ کے زندہ بچ جانے والے تھے۔[7] وہ اپنے گھرانے میں تین بچوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ وہ پہلی لبنانی جنگ میں گولان بریگیڈ فوج کے سپاہی تھے۔[8] انہوں نے فلم و ٹیلی ویژن کی تعلیم تل ابیب یونیورسٹی کے شعبہ ڈیوڈ وائلیٹا کاٹز سے حاصل کی ہے، جہاں سے اسرائیلی فلم انڈسٹری کی کئی ذی اثر شخصیات، اوری سیوان، رانی بلیئر، حجی لاوی اور ایتان فاکس نے تعلم حاصل کی ہے۔
سنہ 2006ء میں وہ ہاٹ 3 نامی چینل کے مشہور ڈرامے کے سلسلے ”بیتپل“ کے ہیڈ رائٹر تھے۔
والٹز ودھ بشیر
آری فولمان سنہ 1982ء جب انیس سال کے فوجی تھے تو اس وقت صبرا و شاتيلا قتل عام ہوا، جو مناظر انہوں نے اس وقت دیکھے تھے ان یادوں کو اکھٹا کر کے انہوں نے مشہور اینیمیٹڈ فلم والٹز ودھ بشیر بنائی۔ فلم کی تیاری میں پرانی باتوں کو یاد کرنا بہت مشکل تھا اس کے لیے آری نے تھراپی کا سہارا لیا اور پرانے دوستوں اور دوسرے اسرائیلیوں سے جو قتل کے وقت بیروت میں موجود تھے سے جنگ کے متعلق باتیں کی۔[6][9]
حوالہ جات
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15840990b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ John Hartl۔ "'The Congress': gripping live action, unfocused animation"۔ Seattle Times۔ Seattle Times۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015
- ↑ Johnathan Keeley۔ "Ari Folman's 'The Congress' Gets A Trailer"۔ The Hollywood News۔ The Hollywood News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015
- ↑ Scott Roxborough۔ "Ari Folman to Write, Direct Animated 'Anne Frank' Film"۔ Hollywood Reporter۔ Hollywood Reporter۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015
- ↑ Nancy Tartaglione۔ "Ari Folman To Helm Animated Film Based On Life & Diary Of Anne Frank"۔ Deadline۔ Deadline۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015
- ^ ا ب Joan Dupont (19 مئی 2008)۔ "Ari Folman's journey into a heart of darkness"۔ The New York Times۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2010
- ↑ משפחת ריין לודז'، פולין יד ושם
- ↑ "צייר לי זוועה: ראיון עם ארי פולמן"۔ 18 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2018
- ↑ نیٹ بوم (جنوری 9, 2009)۔ "Jewish Stars"۔ Cleveland Jewish News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ