خاندان ہیبسبرگ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ملک | آسٹریا, مملکت جرمنی, مقدس رومی سلطنت, صقلیہ, ناپولی, ہسپانیہ, مجارستان-کروشیا, بوہیمیا, اور پرتگال |
|---|---|
| خطاب |
|
| بنیاد | گیارھویں صدی: راڈبوٹ, کاونٹ ہیبسبرگ |
| تحلیل | 1780 |
| عسکری شاخیں |
|
خاندان ہیبسبرگ (House of Habsburg) جسے ہیپسبرگ (Hapsburg) [1] اور خاندان آسٹریا (House of Austria) بھی کہا جاتا ہے یورپ کے سب سے اہم شاہی خاندانوں میں سے ایک ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ Siegal, Allan M.; Connolly, William G. (1999). The New York Times Manual of Style and Usage. Random House Digital, Inc.. p. 154. ISBN 978-0-8129-6389-2. http://books.google.com/books?id=JbLBikcFr04C&pg=PA154. Retrieved 27 April 2012.