خضر خیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خضر خیل
کل آبادی
3000
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان
زبانیں
پشتو • ہندکو/سرائیکی • اردو • انگریزی
مذہب
اسلام

خضر خیل (Khizar khel) ایک قبیلہ ہے۔ان کا آبائی گاؤں خگلان والا، عیسی خیل تحصیل، میانوالی ضلع میں ہے۔ وہ بنوں، خانیوال، سکھر، حالہ، بہاولپور، کراچی، لاہور، فیصل آباد اور بہت سے دیگر اضلاع میں بھی رہتے ہیں۔قبیلے کا آغاز خضر خان نیازی سے ہوا جو 1511ء کے قریب پیدا ہوئے۔

تاریخی کتب[ترمیم]

خضر خیل قبیلہ کا ذکر صرف تین مرتبہ تاریخی کتب میں ہوا ہے حیات افغانی کی محمد حیات خان خٹر، نیازی قبائل کی داستان اور تاریخ نیازی قبائل محمد اقبال خان نیازی کی طرف سے۔[حوالہ درکار]

قبیلے کے سردار[ترمیم]

خضر خیل کلان کے سردار دور
خضر خان سولہوی صدی
سردار گڈی خان شہید اٹھاروی صدی

قبیلے کا نمبردار[ترمیم]

خضر خیل قبیلے کا نمبردار دور
عثمان خان 1874–75
عبد الکریم خان
کیپٹن محمد امین خان
خضر حیات خان موجودہ نمبردار

نامور شخصیات[ترمیم]

  • اسماعت اللہ خان نیازی، سابق کنٹرولر، نیوز پی ٹی ورلڈ
  • بختیار خان نیازی، سابق پاکستانی باکسر جو 1972ء سے 1980ء تک باکسنگ کھیلتے تھے
  • اشفاق خان نیازی، اے آر وائی نیوز کارکنڈینٹ سکھر
  • طارق خان نیازی، 1980ء میں بنوں کمیٹی کے چیئرمین؛ 11 ستمبر 1993ء میں وفات پا گئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]