خوقند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خوقند
Kokand

Qo‘qon / Қўқон
خان کا محل
خوقندKokand is located in ازبکستان
خوقند
Kokand
ازبکستان میں مقام
متناسقات: 40°31′43″N 70°56′33″E / 40.52861°N 70.9425°E / 40.52861; 70.9425متناسقات: 40°31′43″N 70°56′33″E / 40.52861°N 70.9425°E / 40.52861; 70.9425{{#coordinates:40|31|43|N|70|56|33|E|type:other

|primary |name=

}}
ملک Flag of Uzbekistan.svg ازبکستان
صوبہ فرغانہ صوبہ
بلندی 409 میٹر (1,342 فٹ)
آبادی (1999)
 - کُل 192,500

خوقند (Kokand) (ازبک: Qo'qon / Қўқон؛ فارسی: خوقند؛ چغتائی: خوقند، روسی: Коканд) وادئ فرغانہ کے جنوب مغربی کنارے پر مشرقی ازبکستان میں فرغانہ صوبے میں ایک شہر ہے۔ اسکی آبادی 192،500 (1999 کی مردم شماری کے تخمینہ) ہے۔ خوقند تاشقند کے جنوب مشرق میں 228 کلومیٹر (142 میل)، اندیجان کے مغرب مِں 115 کلومیٹر (71 میل) اور فرغانہ کے مغرب میں 88 کلومیٹر (55 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسکی عرفیت "ہواؤں کے شہر" ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]