دار العلوم غوثیہ حویلی لکھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مرکزی دار العلوم غوثیہ، حویلی لکھا دیپالپور، اوکاڑہ

بانی[ترمیم]

مرکزی دار العلوم غوثیہ حویلی لکھا کے بانی الحاج خواجہ مولانا محمد صادق نے یکم جنوری 1955 ء میں رکھا۔آج کل مہتم استاد العلما، پیر طریقت مولانا ابوالرضا محمد عبد العزیز نوری ہیں

قدیم و جدید کا امتزاج[ترمیم]

یہ درسگاہ جو جدید و قدیم فن تعمیر کی شاہکار ہے جو اراضی قمیتا خریدنے کی نشان دہی کی گئی وہ نہایت ہی گڑھا تھا جس میں غلاظت کے ڈھیر تھے۔ اس کی جگہ آج علم و علم کی جواہر سے سینکڑوں تشنگان علوم کے دماغوں کو معطر و منور کر رہی ہے

نصاب[ترمیم]

مرکزی دار العلوم غوشیہ میں نصاب تعلیم حفظ و تجوید و درس نظامی و جدید علوم بمطابق وضع کردہ نصاب تعلیم تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پاکستان کے دینی مدارس، ڈاکٹر قاضی معصوم الرحمن، صفحہ358، مثال پبلشر امین پور بازار فیصل آباد