دریائے پارانا
وکیپیڈیا سے
تصویر:River parana map.PNG
دریائے پارانا
دریائے پارانا براعظم جنوبی امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ برازیل کے پہاڑی علاقوں سے نکل کر 2570 کلو میٹر (1600 میل) کا طویل سفر طے کرنے کے بعد ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس کے قریب دریائے یوراگوئے کے پانیوں میں شامل ہوجاتا ہے۔ جو بعد ازاں بحر اوقیانوس کے کھارے پانیوں میں گرتا ہے۔