دیکلوفناک
|
دیکلوفناک
|
|
| نظامی (آئیوپی ایسی) نـام | |
| 2-(2-(2,6-dichlorophenylamino)phenyl)acetic acid | |
| شناختساز | |
| کـاس عدد | |
| تمک رمز | M01 M02AA15, S01BC03 |
| پبکیم | |
| مصرف ادویہ | |
| کیمیائی معطیات | |
| صیغہ | C14H11Cl2NO2 |
| سالمی کمیت | 296.148 g/mol |
| SMILES | search in , |
| معطیات ادویاتی نقلیات | |
| حیوی فراہمی | 100% |
| Protein binding | more than 99% |
| استقلاب | hepatic, no active metabolites exist |
| نصف حیات | 1.2-2 hr (35% of the drug enters enterohepatic recirculation) |
| اخراج | biliary, only 1% in urine |
| معالجاتی غور و تفکر | |
| زمرۂ حمل |
A(AU) B (1st. and 2nd. trimenon), X (third trimenon) |
| قانونی حیثیت |
POM(UK) Rx-only most preparations/countries. Limited OTC some countries. Manufacture and veterinary use is banned in India, Nepal and Pakistan due to imminent extinction of local vultures. |
| راستے | oral, rectal, im, iv (renal- and gallstones), topical |
دیکلوفنک غیر اسٹروئدی اور دردوں کے خلاف دوائی ہے. یہ دوائی جوڑوں کے درد، پٹھے کے درد، جوڑوں کے سوجن، ریرھ کی ھڈی کے سوجن، رگ و پے کے سوجن، گٹھے، بچوں کے گٹھے کے لئے استعمال میں آتی ہے.
[ترمیم] دوا کی خوراک بندی
دیکلوفنک کا روزی خوراک کی مقدار بالغ کے لئے ۷۵میلیگرام سے ۱۵۰میلیگرام تک ہے. یہ روزی خوراک تین خوراک تقسیم کیجئے. روزی خوراک کی مقدار بیمار بچے کے لئے ۲ میلیگرام ہر ایک کیلو بچے کے وزن کے لئے ہے.
[ترمیم] ممانعت
اگر شخص کو قرحۂ ہضمی ، ہیمافیلیا، دواوں کی سوجن سے الرجی ہے تو دیکلوفنک کا استعمال منع ہے. اگر شخص کو انچے خون کا فشار، گدے کی بیماری، جگہ کی بیماری ہے تو دیکلوفنک کا استعمال ڈکٹر کے ساتہ مشورہ کیا جائے. بچہ ہونے والی عورت کے لئے یہ دوا کا استعمال منع ہے یہ دوا بیٹ پر برا اثر ڈالگا اس لئے یہ دوا کھانے کے بعد کھائے.
[ترمیم] دارو کا شکل
دیکلوفنک کا شکیں مختلف ہیں: گولی، سفوف، جل، اور ٹیکہ بالغ کے لئے ہیں اور بچوں کے لئے صرف ٹیکہ ہے. ۵۰میلیگرام سے۱۰۰ میلیگرام تک دیکلوفنک سے شامل کرتے ہوے گولیاں اور سفوف نسخہ لکھی دوا کی شکلوں ہیں.