دی ماڈرن ہسپتال

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دی ماڈرن ہسپتال کراچی
ہسپتال کا بیرونی منظر
مقام: بالمقانل سفاری پارک گلشن اقبال کراچی
ناظم: محمد شاہد محمود
سہولیات: 24گھنٹے جرنل او پی ڈی، لیبارٹری، آپریشن تھیٹر، ایکسرے، الٹرا سائونڈ، حجامہ، فزیوتھراپی، ایمبولینس سروس
وجہ شہرت: خواتین کا علاج خواتین معالچ کے ذریعے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مین یونیورسٹی روڈ پر سفاری پاک کے سامنے واقع نجی ہسپتال ہے جس میں جدید لیبارٹری، ایکسرے، آپریشن تھیٹر سمیت تمام سہولیات موجود ہیں۔ ہسپتال میں خواتین کے علاج کے لیے خواتین معالج کو ترجیح دی جاتی ہے۔


[ترمیم] بیرونی رابطے

دی ماڈرن ہسپتال کا موقع الجال (website)

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات