دی پاس، مینی ٹوبا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
دی پاس
Town of The Pas, Manitoba
خوش آمدیدی تختی
شعائر: Adventure Territory (مہم جوئی کی دنیا)
دی پاس is located in Manitoba
دی پاس
متناسقات: 53°49′30″N 101°15′12″W / 53.825°N 101.25333°W / 53.825; -101.25333متناسقات: 53°49′30″N 101°15′12″W / 53.825°N 101.25333°W / 53.825; -101.25333
ملک کینیڈا
صوبہ مانیٹوبا
علاقہ شمالی علاقہ
قیام بلدیہ 1912
حکومت
 - میئر ایلن مکلافلن
رقبہ[1]
 - ارضی رقبہ 47.83 کلومیٹر2 (18.5 میل2)
بلندی 271 میٹر (889 فٹ)
آبادی (2006)[1]
 - کُل 5,589
 کثافتِ آبادی 116.9/کلومیٹر2 (302.8/میل2)
منطقۂ وقت وسطی معیاری وقت (UTC−5)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) وسطی دھوپ بچتی وقت (UTC−6)

دی پاس نامی قصبہ کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا میں واقع ہے۔ یہ شہر صوبائی دارلخلافہ ونی پگ سے 630 کلومیٹر شمال مغرب میں ساسکیچوان کی سرحد کے پاس واقع ہے۔ شمال کی راہداری کے عرف سے جانا جانے والا یہ قصبہ شمالی مینی ٹوبا میں کئی صنعتیں سمائے ہوئے ہے اور 15,000 افراد کی آبادی کے لئے سہولیات مہیا کرتا ہے۔ علاقے کی معیشت کے اہم ستونوں میں زراعت ، جنگلات ، تجارتی پیمانے پر ماہی گیری ، سیاحت ، نقل و حمل اور خدمات شامل ہیں۔ کاغذ اور لکڑی تیار کرنے والا کارخانہ اہم آجر ہے۔ دی پاس میں یونیورسٹی کالج آف دی نارتھ کا ایک کمیپس موجود ہے۔

[ترمیم] تاریخ

کری لوگ یہاں کے اصل آباد کار تھے۔ یہ لوگ پریری علاقوں سے کوئی 9,000 سال قبل یہاں آئے۔ پہلی بار یورپین افراد کی آمد ہنری کیلسے سے شروع ہوئی جو ہڈسن بے کمپنی کا ملازم تھا۔ 1690ء سے 1692ء کے دوران اس نے یہاں کا سفر کیا تھا۔

[ترمیم] حکومت اور سیاست

دی پاس میں ایک میئر اور چھ کونسلر ہوتے ہیں جو عام انتخابات میں چنے جاتے ہیں۔

[ترمیم] حوالہ جات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں