ذمیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک فرقہ جس کا عقیدہ ہے کہ نبوت حضرت علی علیہ السلام کا حق تھا نہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا۔ اس فرقہ کا بانی ایک شخص عتبہ بن زرع تھا۔ بعض لوگ ابو ہاشم حیانی کے پیروؤں کو بھی ذمیہ کہتے ہیں۔