راحیلہ نعیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راحیلہ نعیم
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پنجاب صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولا‎ئی 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راحیلہ نعیم ( پیدائش 2 جولائی 1976) ایک پاکستانی سیاستدان ہے جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ 2 جولائی 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ [2]

انھوں نے 1997 میں لاہور کے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سے گریجویشن کی اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے پہلی بار منتخب ہوئیں۔ [3]

2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ [4]

2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے تیسری بار منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1595
  2. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018 "Punjab Assembly". www.pap.gov.pk. Archived from the original on 13 June 2017. Retrieved 14 February 2018.
  3. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018 
  4. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018