رافیل نڈال

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تصویر:Nadal.jpg
رافیل نڈال

رافیل نڈال 3 جون 1986 کو سپین میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک بین الاقوامی ٹینس کھلاڑی ہیں اور وہ عالمی نمبر دو ٹینس کھلاڑی ہیں۔ وہ روجر فیڈرر کے روایتی حریف ہیں۔ وہ صرف سولہ سال کی عمر میں اوپر کے 50 عالمی ٹینس کھلاڑیوں میں شامل ہو گیے تھے۔ وہ اب تک 5 گرینڈ سلم مقابلے جیت چکے ہیں