روجر فیڈرر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
.]]
روجر فیڈرر 8 اگست 1981 کو سویٹزر لینڈ میں پیدا ہوئے۔ وہ اس وقت دنیا کے نمبر 1 ٹینس کے کھلاڑی ہیں۔ وہ اب تک 17 گرینڈ سلم مقابلے جیت چکے ہیں۔ وہ رافیل نڈال کے روایتی حریف ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں روجر فیڈرر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |