راکھی ترپاٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پروفیسر
راکھی ترپاٹھی
معلومات شخصیت
پیدائش 13 نومبر 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی
عملی زندگی
مادر علمی آئی آئی ٹی، دہلی
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کمپیوٹر سائنس
اعزازات
بیسٹ پروفیسر آف انفارمیشن ٹیکنولوجی 2012

پروفیسر راکھی ترپاٹھی فور اسکول آف مینیجمینٹ، نئی دہلی میں شعبہ ڈیجیٹل انوویشن کی صدر اور انفارمیشن ٹیکنولوجی کی پروفیسر ہیں۔ آپ پلازما (طبیعیات) کے ماہر، آئی آئی ٹی، دہلی کے سابق پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کی صاحب زادی ہیں. [1][2]

تعلیم[ترمیم]

راکھی نے آئی آئی ٹی، دہلی سے پی ایچ ڈی کی تکمیل کی. [3]

اعزازات[ترمیم]

  • بیسٹ پروفیسر آف انفارمیشن ٹیکنولوجی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Profile of Rakhi Tripathi"۔ TheConversation.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020 
  2. "راکھی ترپاٹھی"۔ CrunchBase.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020 
  3. "پروفیسر راکھی ترپاٹھی"۔ fsm.ac.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020