رنجیت مدوراسنگھے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رنجیت مدوراسنگھے
රංජිත් මදුරසිංහ
ذاتی معلومات
مکمل ناممدوراسنگھے آراچیگے وجے سری رنجیت مدوراسنگھے
پیدائش (1961-01-30) 30 جنوری 1961 (عمر 63 برس)
کرنیگالا, سری لنکا
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 41)25 اگست 1988  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ17 اگست 1992  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 54)4 ستمبر 1988  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ19 جنوری 1992  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1991–2000کورونگالا یوتھ کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 12 101 27
رنز بنائے 24 21 1,736 62
بیٹنگ اوسط 4.80 10.50 16.37 6.88
100s/50s 0/0 0/0 0/5 0/0
ٹاپ اسکور 11 8* 83* 22
گیندیں کرائیں 396 480 15,391 1,287+
وکٹ 3 5 269 25
بالنگ اوسط 57.33 71.60 25.55 35.16
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 11 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 2 0
بہترین بولنگ 3/60 1/11 7/85 6/29
کیچ/سٹمپ 0/– 3/– 51/– 11/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جنوری 2017

مدوراسنگھے آراچیگے وجے سری رنجیت مدوراسنگھے (پیدائش: 30 جنوری 1961ء)سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1988ء اور 1992ء کے درمیان سری لنکا کے لیے تین ٹیسٹ میچ اور بارہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ دائیں ہاتھ کا آف بریک بولر اور بائیں ہاتھ کا بلے باز تھا۔ مدوراسنگھے نے مالیا دیوا کالج ، کرونیگالا سے تعلیم حاصل کی اور کورونیگالا یوتھ کرکٹ کلب کے لیے مقامی طور پر کھیلا۔ ریٹائر ہونے کے بعد وہ ریفری بن گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]