روزنامہ دی نیشن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| قسم | Daily newspaper |
|---|---|
| Format | Broadsheet |
| مالک | Nawa-i-Waqt Group |
| ناشر | مجید نطامی |
| مدیر | سلیم بخاری |
| Founded | 1986 |
| Headquarters | لاہور ، پنجاب ، |
| Official website | www.nation.com.pk |
دی نیشن لاہور سے شائع ہونے والا انگریزی اخبار ہے۔ ستمبر 2009ء میں نوائے وقت گروہ کے مالک مجید نظامی نے روزنامہ نیشن کے مدیر عارف نظامی کو برطرف کر دیا۔ عارف نظامی نوائے وقت کے بانی حمید نظامی کے فرزند تھے اور نیشن کے بانی تھے۔[1] ان کی جگہ مشہور پروفیسر شیرں مزاری کو مدیر مقرر کیا گیا۔[2]