رویہ (سڑک)
وکیپیڈیا سے
لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے صفحہ رویہ (ضد ابہام) اور قطار کیلئے صفحہ قطار (ضد ابہام) ملاحظہ کیجئے۔
رویہ یا قطار (lane) کسی سڑک کے راستے کا ایک ایسا حصّہ جسے ایک قسم یا ایک جیسی رفتار سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نشان زَد کیا جاتا ہے تاکہ تصادُم سے بچاجاسکے۔
زیادہ تر عوامی سڑکوں (شاہراہوں) پر کم از کم دو رویہ ہوتے ہیں۔ رویات کو رویہ نشانات (lane markings) کے ذریعے الگ کیا جاتا ہے۔
[ترمیم] نیز دیکھئے
- شارع سطحی نشان کاری (road surface marking)
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||