رچرڈ واٹسن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رچرڈ واٹسن
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ مارٹن واٹسن
پیدائش31 دسمبر 1921(1921-12-31)
بیک ویل، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات1 اکتوبر 1987(1987-10-10) (عمر  65 سال)
پینرہوسگارنیڈ, ویلز
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1947ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس17 مئی 1947 ڈربی شائر  بمقابلہ  وورسٹر شائر
آخری فرسٹ کلاس16 جولائی 1947 ڈربی شائر  بمقابلہ  جنوبی افریقنز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 6
رنز بنائے 68
بیٹنگ اوسط 8.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 25*
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، جنوری 2012

رچرڈ مارٹن واٹسن (پیدائش:31 دسمبر 1921ء)|(انتقال: یکم اکتوبر 1987ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1947ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ واٹسن بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے چھ اول درجہ میچوں میں 8.50 کی اوسط اور 25 ناٹ آؤٹ کے ٹاپ اسکور کے ساتھ گیارہ اننگز کھیلیں۔ وہ ایک لیگ بریک باؤلر تھا لیکن کسی اول درجہ میچ میں بولنگ نہیں کرتا تھا۔ [1]

انتقال[ترمیم]

واٹسن کا انتقال یکم اکتوبر 1987ء کو پینرہوسگارنیڈ، بنگور، ویلز میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]