خردموج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریزموج سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خُرد امواج (Microwaves) برقناطیسی امواج ہیں جن کا طولِ موج 1 ملی میٹر اور 1 میٹر جبکہ تعدد 300 میگاہرٹز سے لے کر 300 گیگاہرٹز کے درمیان ہوتا ہے.

تسمیات [ترمیم]

خُرد اور ریز فارسی زبان کے الفاظ ہیں. خُرد کا مطلب ہے باریک اور ریز کا مطلب ہے ریزہ، ذرّہ یا چھوٹی سی چیز [1]. جبکہ موج عربی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے ‘‘لہر’’ [2].


برقمقناطیسی طیف، نشان شدہ روشنی کے ساتھ

مزید دیکھئے [ترمیم]


حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ اُردو روئے خط لُغت پر لفظ ریز کی معانی
  2. ^ اُردو روئے خط لُغت پر لفظ موج کا مطلب