ریلوے انجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ڈیزل انجن
الیکٹرک انجن
اسٹیم انجن

ریلوے انجن یا انجن ( انگريزی: Locomotive ) ایک پٹری پر چلنے والی گاڑی ہے جو ٹرین (جو کہ بہت سارے ڈبوں پر مشتمل ہوتی ہے) کو چلنے کے لیے طاقت فراہم کرتی ہے۔ عام طور پر ریلوے انجن کو صرف انجن کہا جاتا ہے۔

انجن ٹرین کے اگلے حصہ میں لگا ہوتا ہے اور اپنے پیچھے لگی ہوئی ٹرین کو کھینچتا ہے۔ کچھ بہت تیز رفتار اور جدید ٹرینوں میں اگے اور پیچھے دونوں طرف انجن لگے ہوئے ہوتے ہیں، اگلا انجن ٹرین کو کھینچتا ہے اور جب کہ پیچھلا انجن ٹرین کو دھکیلتا ہے۔ بعض مال بردار ٹرین جن پر بہت زیادہ وزن لادا ہوتا ہے دو سے زیادہ انجن بھی لگے ہوئے ہوتے ہیں۔

ریلوے انجن کی اقسام