قطار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریل گاڑی سے رجوع مکرر)
لفظ قطار کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: قطار (ضد ابہام)
قطار (train)، دراصل راہ آہن نقل و حمل یعنی rail transport کی اصطلاح میں ایک ایسے ناقل (vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو ، ایک راہ آہن (railway) کے زریعے مسافروں اور / یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں اسکے لیۓ عام طور پر بول چال میں ٹرین کا لفظ ہی مستعمل ہے اور اکثر اوقات اسکو ریل گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔ ریل گاڑی ، گو عام استعمال کی وجہ سے ٹرین کا متبادل بن چکا ہے، مگر اس دائرہ المعارف پر ان دونوں کے علمی مفہوم میں فرق کی نسبت سے ان کو علحیدہ صفحات پر رکھا گیا ہے۔
- train کے لفظ کے چند دیگر زبانوں میں متبادلات
Album[ترمیم]
- قطار
-
GE U20C in Indonesia, #CC201-05